موٹروے ایم فور پر کار ٹرالر سے ٹکرا گئی، 5 افراد جاں بحق

موٹروے ایم فور پر کار ٹرالر سے ٹکرا گئی

گوجرہ کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق اور 8 سالہ بچہ زخمی ہو گیا۔

گوجرہ میں موٹروے ایم فور پرکار ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں خاتون بھی شامل ہیں۔

متاثرہ خاندان لیہ جا رہا تھا کہ حادثے کے شکار ہو گیا۔ حادثے میں 8 سالہ بچہ زخمی بھی ہوا جسے الائیڈ اسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔



source https://latestpakistannews.com/%d9%85%d9%88%d9%b9%d8%b1%d9%88%db%92-%d8%a7%db%8c%d9%85-%d9%81%d9%88%d8%b1-%d9%be%d8%b1-%da%a9%d8%a7%d8%b1-%d9%b9%d8%b1%d8%a7%d9%84%d8%b1-%d8%b3%db%92-%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%a7-%da%af%d8%a6%db%8c%d8%8c/

Comments

Popular posts from this blog

روسی خام تیل پاکستان کو مہنگا پڑے گا، ٹرانسپورٹیشن چارجز زیادہ ہوں گے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن