بلوچستان سمیت بیشتر علاقوں میں شدید سردی

بلوچستان سمیت بیشتر علاقوں میں شدید سردی

بلوچستان سمیت ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

کراچی، رات میں موسم سرد رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔

x
Advertisement

وادیٔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں شدید سر دی کی لہر برقرار ہے۔

کوئٹہ، قلات اور زیارت میں درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے کئی درجہ نیچے ریکارڈ کیا گیا۔

وادیٔ کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف اور موسم سرد و خشک ہے، ہفتۂ رفتہ کے دوران درجۂ حرارت نقطۂ انجماد سے کئی درجے نیچے ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیے

اندرونِ بلوچستان بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی پہاڑی علاقوں میں موسم شدید سرد ہے۔

آج صبح ریکارڈ کیئے گئے کم سے کم درجۂ حرارت کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجۂ حرارت منفی 1 ڈگری، زیارت میں منفی 7، قلات میں منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d8%a8%d9%84%d9%88%da%86%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%b3%d9%85%db%8c%d8%aa-%d8%a8%db%8c%d8%b4%d8%aa%d8%b1-%d8%b9%d9%84%d8%a7%d9%82%d9%88%da%ba-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b4%d8%af%db%8c%d8%af-%d8%b3%d8%b1/

Comments

Popular posts from this blog

روسی خام تیل پاکستان کو مہنگا پڑے گا، ٹرانسپورٹیشن چارجز زیادہ ہوں گے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن