Posts

Showing posts from December, 2021

گلشن اقبال میں اومی کرون کیسز سامنے آنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا

Image
کراچی میں اومی کرون ویرینٹ کے کیس سامنے آنے پر گلشن اقبال بلاک 7 میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق گلشن اقبال بلاک سیون میں گزشتہ روز 12 افراد میں اومی کرون ویرئینٹ کی تشخیص ہوئی تھی۔ گلشنِ اقبال کے متاثرہ علاقے میں دیگر تمام کاروبار سختی سے بند رکھنے کی ہدایت کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گلشنِ اقبال کی جن گلیوں اور علاقے میں متاثرہ افراد ہیں وہاں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔ گلشن اقبال بلاک 7 کے متاثرہ علاقوں میں ماسک پہننے پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت کردی گئی۔ متاثرہ علاقے میں آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی لگا دی گئی، متاثرہ علاقے میں صرف کھانے پینے اور دواؤں کی دکانیں کھلی رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔ قومی خبریں سے مزید بلال یاسین کے جسم سے ایک گولی آر پار ہوئی، اسپتال ذرائع اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن کے بعد ہی حتمی رائے دی جاسکتی ہے۔ وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اوگرا تجاویز مسترد کیں، وزارت خزانہ وزیراعظم عمران خان نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد ک

پاکستان سمیت کئی ممالک میں 2022 نے انٹری دیدی

Image
پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں سال 2021 کا اختتام ہوگیا اور 2022 نے انٹری دے دی۔ کراچی میں نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی کے قریب نوجوانوں کی بڑی تعداد جمع ہوئی اور نئے سال کو خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر نواجوانوں نے رقص کیا اور چورنگی پر ٹریفک جام ہوگیا۔ سی ویو کراچی پر نئے سال کی آمد کے موقع پر نوجوان بڑی تعداد میں پہنچے، جہاں کراچی پورٹ ٹرسٹ ( کے پی ٹی ) کی جانب سے آتش بازی کی گئی۔ نئے سال کو منانے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد مری مال روڈ پہنچ گئی، رش کی وجہ سے سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ ادھر راولپنڈی میں سال نو کی خوشی میں نوجوانوں میں جوش و خروش پایا گیا جبکہ کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سال نو کے آغاز پر ہوائی فائرنگ کی گئی۔ دوسری جانب کراچی میں سال نو مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ہانگ کانگ کا وکٹوریا ہاربر روشنیوں سے جگمگا اٹھا، تائیوان میں بھی نئے سال شروع ہوتے ہی دارالحکومت تائپےکی سب سے بلند عمارت سے آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ شمالی کوریا میں دریائے ٹائے ڈونگ کے قریب شاندار آتش بازی کی گئی جبکہ نیوز

نئے سال کا بڑا تحفہ، پٹرولیم مصنوعات مہنگی کردی گئیں

Image
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے 15 پیسے تک اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں چار روپے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد فی لٹر پٹرول کی قیمت 144 روپے 82 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 141 روپے 62 پیسے ہوگئی ہے۔ حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت تین روپے 95 پیسے بڑھائی ہے جس کے بعد یہ فی لٹر 113 روپے 53 پیسے کا ہوگیا ہے۔ نئے سال کے موقع پر لائٹ ڈیزل چار روپے 15 پیسے مہنگا کیا گیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری 2022 کو رات 12 بجے ہوگا۔ وزیر اعظم کے ای لنک کے ذریعے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے سامنےپیش ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی مزید : Breaking News – اہم خبریں – بزنس – Original Article source https://latestpakistannews.com/%d9%86%d8%a6%db%92-%d8%b3%d8%a7%d9%84-%da%a9%d8%a7-%d8%a8%da%91%d8%a7-%d8%aa%d8%ad%d9%81%db%81%d8%8c-%d9%be%d9%b9%d8%b1%d9%88%d9%84%db%8c%d9%85-%d9%85%d8%b5%d9%86%d9%88%d8%b9%d8%a7%d8%aa-%d9%85%db%81/

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی اوگرا تجاویز مسترد کیں، وزارت خزانہ #wanitaxigo

Image

صحافیوں پر فرد جرم عائد کرنے کے فیصلے پر مایوسی ہے، ایچ آر سی پی #wanitaxigo

Image

وہ 2 لوگ تھے، نہیں پتا تھا یہ مجھے مارنے آئے ہیں، بلال یاسین #wanitaxigo

Image

بلال یاسین کے جسم سے ایک گولی آر پار ہوئی، اسپتال ذرائع #wanitaxigo

Image

گلشن اقبال میں اومی کرون کیسز سامنے آنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا #wanitaxigo

Image

ایف بی آر نے ہدف سے 287 ارب زائد کا ٹیکس وصول کرلیا

Image
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ہدف سے زائد ٹیکس ریونیو اکٹھا کرلیا۔ ایف بی آر حکام کے مطابق ادارے نے مالی سال 2021-22ء کے پہلے نصف میں ہدف سے 287 ارب روپے زائد جمع کیے ہیں۔ ایف بی آر حکام کے مطابق جولائی سے دسمبر کے دورانیے میں ادارے نے 2 ہزار 920 ارب روپے کا ریونیو اکٹھا کیا ہے۔ حکام کے مطابق ایف بی آر مالی سال کی پہلی ششماہی کےلیے 2 ہزار 633 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا تھا، لیکن ریکوری 287 ارب روپے زائد رہی ہے۔ ایف بی آر حکام کے مطابق گزشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 32 اعشاریہ 5 فیصد زائد ریونیو اکٹھا کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق دسمبر 2020 میں ایف بی آر نے 509 ارب جمع کیے تھے، اس کے مقابلے میں دسمبر 2021ء میں 600 ارب روپے اکٹھے کیے گئے جو 18فیصد زائد ہیں۔ ایف بی آر حکام کے مطابق جولائی تا دسمبر 148 ارب روپے کے ریفنڈز دیے گئےجبکہ گزشتہ برس اسی دورانیے میں 111 ارب روپے ریفنڈ کیے گئے تھے۔ حکام کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں مالی سال کی ششماہی میں 33 فیصد زائد ریفنڈ دیا گیا۔ قومی خبریں سے مزید حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا حکوم