Posts

Showing posts with the label Breaking News in pakistan

Another doctor contracts coronavirus in Karachi #wanitaxigo

Image

Govt has challenge to combat coronavirus, help the poor families simultaneously: PM Khan #wanitaxigo

Image

پشاور میں لاک ڈاؤن کے دوران آسمان پر پتنگوں کی بہار #wanitaxigo

Image

لاہور: نوجوان نے ایک وینٹیلیٹر سے دو مریضوں کو آکسیجن دینے والا پرزہ بنا لیا #wanitaxigo

Image

لندن: پرائیڈ آف ڈیمو کریسی انٹرنیشنل کا میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری پر اظہار تشویش #wanitaxigo

Image

کورونا سے نمٹنے میں جلد کامیاب ہوں گے، وزیراعظم #wanitaxigo

Image

الخدمت کی کورونا سے نمٹنے کے لیے فلاحی سرگرمیاں #wanitaxigo

Image

سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر مستحقین کو رقم دیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا #wanitaxigo

Image

پشاور میں لاک ڈاؤن کے دوران آسمان پر پتنگوں کی بہار

Image
لاک ڈاؤن کے باعث گھروں میں رہنے والوں نے پتنگ بازی کی صورت میں اپنی مصروفیت کا سلسلہ ڈھونڈ لیا ہے، لیکن اس دوران منچلے سینیٹائزر کا استعمال کر رہے ہیں۔ ملک میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے جہاں لاک ڈاؤن ہے وہیں پشاور کے نوجوان گھروں میں رہ کر پتنگ بازی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے لاک ڈؤان سے پشاور کی سڑکیں اور گلیاں تو سنسان ہے وہیں آسمان پر پتنگوں کی بہار آچکی ہے۔ x Advertisement بچے اور نوجوان گھروں کی چھتوں پر پتنگ بازی میں خاصے مصروف ہیں۔ جہاں پتنگ بازی کا شوق پورا کیا جا رہا وہاں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاتی تدابیر کو مد نظر رکھتے ہوئے سینیٹائزر کے استمعال سے ہاتھوں کو بھی صاف رکھا جا رہا ہے۔ کورونا وائرس کو مزید پھلینے سے روکنے کے لیے حکومت نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھروں تک محدود ہوجائیں تاکہ ہم اس وبا کو شکست دیں سکیں۔ قومی خبریں سے مزید سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر مستحقین کو رقم دیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا 04 اپریل ، 2020 الخدمت کی کورونا سے نمٹنے کے لیے فلاحی سرگرمیاں 04 اپریل ، 2020 کورونا سے نمٹ...

لاہور: نوجوان نے ایک وینٹیلیٹر سے دو مریضوں کو آکسیجن دینے والا پرزہ بنا لیا

Image
لاہور کے ایک نوجوان پلاسٹک فیکٹری مالک اسامہ عثمان نے ایک وینٹیلیٹر سے دو مریضوں کو آکسیجن فراہم کرنے والا سستا پرزہ بنا لیا، جسے طبی ماہرین نے بھی درست قرار دیتے ہوئے اس کی زیادہ تعداد میں تیاری کا کہہ دیا ہے۔ اس حوالے سے برسلز میں قائم پاک بینیلکس اوور سیز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے پاکستان میں کورونا وائرس کے خلاف صحت کی قومی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اپنا دست تعاون آگے بڑھانے والے تمام افراد کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ گذشتہ روز چیمبر کے صدر نے لاہور کی مقامی پلاسٹک فیکٹری کے مالک اسامہ عثمان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ اس موقع پر اسامہ عثمان نے بتایا کہ چند دن قبل لاہور میں ان سے رابطہ کرکے ایک 3 ڈی پرنٹڈ پلاسٹک کا پرزہ دکھایا گیا تھا اور اس کی تیاری میں تعاون کی درخواست کی گئی تھی۔ اسامہ کے مطابق کسی پرزے کی تیاری کے لیے مولڈ یعنی اس کا سانچہ تیاری کرنے میں ہی تین سے چار ہفتے لگ جاتے ہیں۔ لیکن انہوں نے اپنی فیکٹری میں کرفیو کے باعث چھٹی ہونے کے باوجود اپنے ذمہ دار ماہرین کو بلاکر اس پرزے کو تیار کرنے کا فیصلہ کیا۔ اسامہ عثمان کے مطابق ان کی ٹیم نے فیکٹری میں پہلے...