Posts

Showing posts from October, 2022

عمران حکومت گرانے میں سازش کا دعویٰ پھر مسترد #wanitaxigo

Image

عمران خان نے مارشل لاء لگوانے کی خواہش کا اعتراف کرلیا، مریم اورنگزیب #wanitaxigo

Image

عمران خان نے مارشل لاء لگوانے کی خواہش کا اعتراف کرلیا، مریم اورنگزیب

Image
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک میں مارشل لگوانے کی خواہش کا اعتراف کرلیا ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ردعمل دیا۔ مارشل لاء لگانا ہے تو لگادیں مجھے کیا ڈرا رہے ہیں، عمران خان سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ مارشل لاء لگانا ہے تو لگادیں، مجھے کیا ڈرا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اعتراف کرلیا ہے کہ وہ ملک میں مارشل لاء لگوانا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ ایک طرف ادب دوسری طرف گالی، دماغ کی خرابی اور فرسٹریشن ہے، فارن فنڈڈ فتنے کو پتا ہونا چاہیے کہ 2 ہزار لوگ 22 کروڑ عوام نہیں ہوتے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اعتراف کرلیا ہے کہ وہ ملک میں خون خرابے سے انقلاب لانا چاہتا ہے۔ مریم اورنگزیب نے یہ بھی کہا کہ ذلت اور رسوائی اب صرف فارن فنڈڈ فتنے اور توشہ خانہ چور کے مقدر میں لکھی جاچکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کھلے عام افواج پاکستان کو حکومت ختم کرنے اور سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہا ہے۔ قومی خ

ارشد شریف کے قتل میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہوسکتے ہیں، فیصل واوڈا #wanitaxigo

Image

ارشد شریف کے قتل میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہوسکتے ہیں، فیصل واوڈا

Image
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ارشد شریف کے قتل میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہوسکتے ہیں۔ عمران خان کو سمجھانے کی بہت کوشش کی، فیصل واوڈا پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ اس سے ملک کو نقصان، پی ڈی ایم کو فائدہ اور اداروں سے محاذ آرائی ہوئی۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ سینئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کے قتل میں تحریک انصاف کے اندر کے لوگ ملوث ہو سکتے ہیں۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ ارشد شریف کے قتل کی منصوبہ بندی پاکستان میں ان لوگوں نے کی جن کو یہ سُوٹ کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وقار میرے ساتھ کالج میں پڑھا ہوا ہے، کراچی میں ان کا پراپرٹی کا کاروبار ہے۔ قومی خبریں سے مزید ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی آخری تاریخ بڑھا دی گئی، وزیر خزانہ وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی آخری تاریخ ایک ماہ تک بڑھا دی گئی۔ بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر آپریشن خفیہ اطلاعات پر کیا گیا۔ ع

صدف بیٹوں کی طرح سہارا بنی، والد #wanitaxigo

Image

صدف بیٹوں کی طرح سہارا بنی، والد

Image
خاتون رپورٹر صدف نعیم کے کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہونے پر ان کے والدین اور بچے غم سے نڈھال ہیں۔ صدف نعیم کے والد نے کہا کہ صدف بیٹوں کی طرح سہارا بنی۔ وہ اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوانے کے لیے کوشاں رہتی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ صدف نعیم کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی جی سی یونیورسٹی میں زیرتعلیم ہیں، صدف کی والدہ اور بچوں کی حالت ناقابل بیان ہے۔ علاوہ ازیں صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی، وزيراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، (ن) لیگ کی رہنما مریم نواز اور چودھری شجاعت حسین نے صدف نعیم کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر، محمود الرشید، مسلم لیگ (ن) کے خواجہ عمران نذیر اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے بھی صدف نعیم کے اہل خانہ سے اظہار افسوس کیا ہے۔ مرحومہ صدف نے اسی کنٹینر میں عمران خان کا انٹرویو کیا تھا، حادثے کا سن کر عمران خان کنٹینر سے نیچے اتر آئے، افسوس کا اظہار کیا اور لانگ مارچ کا سفر روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج کامونکی سے سفر شروع کریں گے۔ قومی خبریں سے مزید عمران ص