Posts

Showing posts from September, 2020

پاکستان کا شمار موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ پہلے دس ملکوں میں ہوتا ہے,وزیراعظم عمران خان #wanitaxigo

Image

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں کورنا کیسز کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ #wanitaxigo

Image

پاکستان کا شمار موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ پہلے دس ملکوں میں ہوتا ہے,وزیراعظم عمران خان

Image
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ پہلے دس ملکوں میں ہوتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں ورچوئل سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی تیزی سے آتی ہے، ملک میں بارہ موسمیاتی زونز اورعمودی ڈھلوان موجود ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے مزید کہا کہ حکومت بائیو ڈائیورسٹی کے تحفظ کے لیے اقدامات کررہی ہے۔ انہوں ںے کہا کہ پاکستان شمال سے جنوب اور مشرق تک متوع ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو سالہ دور حکومت میں 9 نیشنل پارکس کا اضافہ کیا ہے۔ انہوں ںے کہا کہ اب پارکس کی تعداد 39 ہو گئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی تیزی سے آتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کے ٹو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے جو پاکستان میں واقع ہے۔ انہوں نے کہا کہپاکستان میں 12 موسمیاتی زونز ہیں اور ہمارے پاس عمودی ڈھلوان موجود ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا شمار موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والے پہلے 10 ممالک میں ہوتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فلورا اور فانا کے تحفظ کے لیے مقامی آبادی کا تعاون حاصل ہے۔ ان کا کہنا تھا ک

کراچی کے علاقے منگھوپیر میں کورنا کیسز کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

Image
کراچی کے علاقے میں منگھوپیر میں کورنا کیسز میں اضافے کے باعث آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے جو15روز جاری رہے گا۔ ضلع غربی میں کورونا وائرس کے کیسزمیں اضافے کے بعد منگھوپیریوسی 8گڈاپ کے مخصوص علاقوں میں یکم سے 15 اکتوبرتک منی اسمارٹ لاک ڈاون رہے گا۔ منگھوپیریوسی 8میں صائمہ ولاز اورسمامہ میں کسیزرپورٹ ہوئے ہیں۔ نوٹی فکیشن کے مطابق متاثرہ علاقےمیں ریسٹورنٹ، ڈبل سواری اورعوامی اجتماعات پرپابندی عائد ہوگی۔ فارمیسی اورکریانہ کی دکانیں کھلی رکھنےکی اجازت ہوگی جبکہ تمام ہوم ڈیلوریز کی اجازت نہیں ہوگی۔ گھرسےصرف ایک شخص کوضروری اشیاء خریدنے کےلیے باہرآنےکی اجازت ہوگی۔ سمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں داخلے اور باہر سےآتے ہوئے ماسک لازمی قراردیا گیا ہے۔این سی او سی نے بھی شہر میں بڑھتے کورونا کیسز پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔ کمشنرکراچی کی زیرصدارت اجلاس میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے ریسٹورینٹس، شادی ہالز اوراسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ضلع جنوبی میں ایس اوپیز کی خلاف ورزی پرتین ریسٹورینٹس کو سیل کردیا گیا ہے۔ کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنر ز کو ہدایت کی کہ وہ اپنےاپنےضلع

قلت سے بچنے کے لیے دواؤں کی قیمتیں بڑھائی گئیں: معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان

Image
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ قلت سے بچنے کے لیے دواؤں کی قیمتیں بڑھائی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ وقتاً فوقتاً ادویات شارٹ اور مہنگی ہوتی ہیں، دواؤں کی قیمتیں بڑھنے کے ساتھ ناپید ہونا بڑا مسئلہ تھا، عوام کو دواؤں کی قلت سے بچانے کے لیے قیمتیں بڑھائی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ قیمتوں کے تعین سے پہلے دوا کی پیداواری لاگت کو دیکھا گیا، رجسٹریشن کے وقت دوا کی قیمت ڈیمانڈ کے بعد بڑھ جاتی ہے، جن ادویات کی قیمتیں بڑھائیں وہ دہائی پرانی ہیں، یہ ادویات 10 مختلف امراض کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ عوام اور میڈیا کے اعتماد کی ضرورت ہے، ڈیٹا سب کے سامنے واضح ہوگا تو یہ بحث ختم ہوجائے گی، ادویات کی قیمتوں سے متعلق اصلاحات کی ضرورت ہے، قیمتوں سے متعلق فیصلے وقت پر نہ ہوں تو ایک ساتھ اضافے سے پریشانی ہوتی ہے، اگر عالمی مارکیٹ کی وجہ سے قیمتیں بڑھتی ہیں تو اسے بتانا چاہئے۔ معاون خصوصی برائے صحت کا کہنا تھا کہ کورونا وبا سے ہم نے ایک قوم بن کر جان چھڑائی ہے، ملک میں تھوڑے سے کیسز دوبارہ بڑھے ہیں، یہ کیسز ابھی ا

قلت سے بچنے کے لیے دواؤں کی قیمتیں بڑھائی گئیں: معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان #wanitaxigo

Image

ڈپٹی کمشنرمیرپورخاص زاہد میمن کورونا کے باعث انتقال کرگئے #wanitaxigo

Image

پیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کونیب نے گرفتار کر لیا #wanitaxigo

Image

مجھے آج بھی آصف زرداری پر تحفظات ہیں، ان کے بارے میں میری رائے تبدیل نہیں ہوئی: خواجہ آصف #wanitaxigo

Image

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 3کروڑ41لاکھ 54ہزار636 سے تجاوزکرگئی #wanitaxigo

Image

ڈپٹی کمشنرمیرپورخاص زاہد میمن کورونا کے باعث انتقال کرگئے

Image
ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زاہد میمن کورونا کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق زاہد میمن کو 10 روز قبل کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں طبیعت بگڑنے پرانہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا تھا تاہم بدھ کی رات وہ خالق حقیقی سے جا ملے۔ شہرکی سیاسی وسماجی شخصیات کی جانب سے زاہد میمن کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔ source https://latestpakistannews.com/%da%88%d9%be%d9%b9%db%8c-%da%a9%d9%85%d8%b4%d9%86%d8%b1%d9%85%db%8c%d8%b1%d9%be%d9%88%d8%b1%d8%ae%d8%a7%d8%b5-%d8%b2%d8%a7%db%81%d8%af-%d9%85%db%8c%d9%85%d9%86-%da%a9%d9%88%d8%b1%d9%88%d9%86%d8%a7/

پیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کونیب نے گرفتار کر لیا

Image
قومی احتساب بیورو نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزماں کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق تعلقہ ہالا کے سابق ناظم مخدوم جلیل الزماں پر کرپشن میں ملوث ایک سابق اکاؤنٹ افسر سے پیسے لینے کے الزامات ہیں۔ نیب تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ ملزم مشتاق شیخ نے 2015 میں ڈیفنس کراچی میں مخدوم جلیل الزماں کے برادر نسبتی کے نام پر خریدے گئے فلیٹ کی مد میں 75 لاکھ روپے ادا کیے۔ ذرائع کے مطابق نیب کراچی نے مخدوم جلیل الزماں کو چار ستمبر کو طلب کیا تھا تاہم وہ نہیں پیش ہوئے۔ source https://latestpakistannews.com/%d9%be%db%8c%d9%be%d9%84%d8%b2-%d9%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%da%a9%db%92-%d9%85%d8%b1%d8%ad%d9%88%d9%85-%d8%b1%db%81%d9%86%d9%85%d8%a7-%d9%85%d8%ae%d8%af%d9%88%d9%85-%d8%a7%d9%85%db%8c%d9%86-%d9%81/

مجھے آج بھی آصف زرداری پر تحفظات ہیں، ان کے بارے میں میری رائے تبدیل نہیں ہوئی: خواجہ آصف

Image
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما خواجہ آصف نے پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مجھے آج بھی آصف علی زرداری پر تحفظات ہیں، ان کے بارے میں میری رائے تبدیل نہیں ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ’میں نے جو بیان دیا ہے، اس پر کچھ لوگوں کو پتہ ہے کہ اس کا کیا ریفرنس ہے، تو میرے لیے بہت مشکل ہے ان پر یقین کرنا‘۔ خیال رہے کہ اپوزیشن کی 11 جماعتوں نے حکومت کے خلاف ’پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ‘ کے نام سے اتحاد بنایا ہے جس کے بینر تلے احتجاجی تحریک چلے گی۔ اس حوالے سے 20 ستمبر کو ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری نے خطاب کیا تھا۔ source https://latestpakistannews.com/%d9%85%d8%ac%da%be%db%92-%d8%a2%d8%ac-%d8%a8%da%be%db%8c-%d8%a2%d8%b5%d9%81-%d8%b2%d8%b1%d8%af%d8%a7%d8%b1%db%8c-%d9%be%d8%b1-%d8%aa%d8%ad%d9%81%d8%b8%d8%a7%d8%aa-%db%81%db%8c%da%ba%d8%8c-%d8%a7%d9%86/

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 3کروڑ41لاکھ 54ہزار636 سے تجاوزکرگئی

Image
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں3کروڑ41لاکھ 54ہزار636 افراد متاثر اور 10لاکھ 18ہزار769 ہلاک ہوچکے ہیں۔ کورونا سے متاثر2 کروڑ 54 لاکھ 26 ہزار411 افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد 77 لاکھ 9 ہزار456 ہے۔ کورونا سے پہلی ہلاکت 11 جنوری2020 میں چین میں رپورٹ ہوئی۔ 9 اپریل کو کورونا سےمجموعی اموات کی تعداد ایک لاکھ ہوگئی تھی۔ کورونا سے پہلی ایک لاکھ اموات ابتدائی89روز میں رپورٹ ہوئیں۔ امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں 2 لاکھ 11 ہزار 740 افراد جان کی بازی ہارچکے ہیں اور 74 لاکھ47 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں کیسزکی مجموعی تعداد63 لاکھ 10 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ بھارت میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 98 ہزار 708 ہو گئی ہے۔ برازیل کورونا سے متاثرہونے والے ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے جہاں 48 لاکھ 13 ہزار افراد متاثر ہوئے اور ایک لاکھ 43 ہزار962 اموات ہوئی ہیں۔ روس میں 11 لاکھ 76 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 20 ہ

Meera says she is against sending children to schools during COVID-19 #wanitaxigo

Image

Meera says she is against sending children to schools during COVID-19

Image
Pakistani film actress Meera speaks to Geo News during her visit to an educational institution in Karachi. Photo: Geo News screengrab KARACHI: Renowned film star Meera has warned that coronavirus has affected the entire world hence people should not send their children to schools, as Pakistan reopened primary schools from September 28 a few days ago. This was said by the actress while she was speaking to Geo News during her visit to an educational institute. Meera revealed that she has been very careful since she came back from the US, adding that her doctor had advised her to keep distance from people. The film star said that she is fine and has no ailments of any kind. “However I feel that those who wish me ill tried to make me sick," she said. The actress assured her fans that she would participate in the government's tree-planting campaign, saying “I will take part with you in this movement”. She praised the prime minister’s vision regarding measures to tackle clima

All accused in Babri Masjid case aqcuitted by Indian court

Image
An Indian court on Wednesday acquitted all 32 accused in the Babri Masjid case due to a lack of evidence, reported Indian media. The verdict by a special court of India's Central Bureau of Investigation in Lucknow issued the verdict thirty years after an angry mob razed the mosque. Among the acquitted included veteran leaders of the ruling Bhartiya Janata Party (BJP) Lal Krishna Advani, Murli Manohar Joshi and Uma Bharti. According to The Indian Express, the court in its verdict said that there was no conclusive proof against the 32 accused in the case. “They have been acquitted for lack of evidence,” defence lawyer KK Mishra was quoted by the publication. The publication also reported that 26 out of the 32 accused were present when the court issued the verdict. As per The Indian Express, initially 48 people were framed for the demolition of the Babari Masjid, however, 16 people had died during the trial. Indian SC rules in favour of Hindus in Babri Masjid dispute Last year

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی سےاستعفیٰ طلب

Image
پاکستان تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی سےاستعفیٰ طلب کر لیا۔ ذرایع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ فردوس شمیم نقوی کی بہ طور اپوزیشن لیڈر کارکردگی بہتر نہیں تھی جس پر ان سے استعفیٰ طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرایع نے بتایا کہ فردوس شمیم نقوی کے متنازع بیانات سے بھی مسائل پیدا ہوئے، کچھ ایم پی ایز کو فردوس شمیم نقوی سے سخت رویے کی بھی شکایات تھیں، اور ان سے استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے طلب کیاگیا ہے۔ استعفیٰ طلب کیے جانے کے بعد اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے اپنی جماعت کے ایم پی ایز سے رابطے شروع کر دیے ہیں، فردوس شمیم ایم پی ایز کی رائے اپنے حق میں کرنے اور انھیں منانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ ذرایع کے مطابق فردوس شمیم کے استعفے کے بعد دوسرے رکن اسمبلی کو اپوزیشن لیڈر بنایا جائے گا۔ source https://latestpakistannews.com/%d8%b3%d9%86%d8%af%da%be-%d8%a7%d8%b3%d9%85%d8%a8%d9%84%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d9%be%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b4%d9%86-%d9%84%db%8c%da%88%d8%b1-%d9%81%d8%b1%d8%af%d9%88%d8%b3-%d8%b4%d9%85%db%8c/

پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی نئی قیمتوں کے متعلق فیصلہ آج ہوگا

Image
پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی نئی قیمتوں کے متعلق فیصلہ آج کیا جائے گا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی ہے۔ اوگرا کی جانب سے حکومت کو بھجوائی گئی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 سے 4 فیصد فی لٹر کمی کی جائے۔ اوگرا نے سفارش کی ہے کہ پٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا کر قیمتیں برقرار رکھی جاسکتی ہیں۔ اوگرا نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دو روپے تک فی لٹرکمی کی تجویز دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:نیپرا: بجلی صارفین پر165 ارب کا اضافی بوجھ ڈالنےکی منظوری پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت سے ہوگا اور وزارت خزانہ نئی قیمتوں سے متعلق حتمی اعلان کل کرے گی۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی اٹھانوے پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے جس پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔ گزشتہ ہفتے نیپرا نے بجلی کی قیمت ایک روپے 62 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دی تھی جس سے صارفین پر165 ارب کا اضافی بوجھ پڑا۔ نیپرا نے24س

پیپلز پارٹی کے خطہ گلگت بلتستان پر بے شمار احسانات ہے، انجینئر اسماعیل

Image
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکٹری جنرل انجنیر اسماعیل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے گلگت بلتستان پر بے شمار احسانات ہے ۔ سیکٹری جنرل پیپلز پارٹی جیالوں کے قافلے کے ساتھ مشہ بروم کے ہیڈکواٹر تھگس پہنچے۔ کاغذات نامزدگی کے بعد مختصرا خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ لالچ دے کراورمختلیف حربوں سے ہماری وفاداریاں تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ہم نے ضمیر کا سودا نہیں کیا کیونکہ مجھے مشہ بروم کے عوام پر پوارا پورا بھروسہ تھا۔ انجینئر اسماعیل کہنا تھا کہ حق ملکیت حق حاکمیت ہمارا نعرہ ہے ہم عوامی زمینوں کے تحفظ کریں گے۔ سیکٹری جنرل پیپلز پارٹی کا کہنا تھا پچھلے پانچ سالوں میں مشہ بروم کے عوام کو نوکریوں میں بھرتی کے حوالے سے بڑا ظلم ہوا جس کا ازالہ کرنا ناگزیر ہے۔ انجینئر اسماعیل کا کہنا تھا اقتدار میں آکر نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔ source https://latestpakistannews.com/%d9%be%db%8c%d9%be%d9%84%d8%b2-%d9%be%d8%a7%d8%b1%d9%b9%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%ae%d8%b7%db%81-%da%af%d9%84%da%af%d8%aa-%d8%a8%d9%84%d8%aa%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%be%d8%b1-%d8%a8%db%92-%d8%b4/

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی قومی احتساب بیورو کے آفس پہنچ گئے

Image
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی قومی احتساب بیورو کے آفس پہنچ گئے ہیں۔ نیب نے ان کو ایم ڈی منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی تعیناتی کے متعلق کیس میں طلب کیا ہے۔ رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی کو تعیناتی کا تمام ریکارڈ ساتھ لانے کی بھی تلقین کی گئی تھی۔ مذکورہ کیس میں ان کا باقاعدہ طور پر بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔ ایم ڈی منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن خالد ساجد کھوکھر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری چل رہی ہے۔ شاہد خاقان عباسی خالد ساجد کھوکھر کی تعیناتی کے حوالے سے نیب راولپنڈی بیورو میں بیان قلمبند کرائیں گے۔ شاہد خاقان عباسی کو اختیارات کے غلط استعمال پر نوٹس بھیجا گیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ شہبازشریف کو گرفتار کیا گیا ہے توشاید مجھے بھی حراست میں لے لیں۔ شاہد خاقان عباسی پر شیخ عمران الحق کو غیر قانونی طور پر ایم ڈی پی ایس او تعینات کرنے کا بھی الزام ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو مبینہ طور پر کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے شیخ عمران الحق کو پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کا منیجنگ ڈائریکٹر تعینات ک

پیپلز پارٹی کے خطہ گلگت بلتستان پر بے شمار احسانات ہے، انجینئر اسماعیل #wanitaxigo

Image

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی قومی احتساب بیورو کے آفس پہنچ گئے #wanitaxigo

Image

صدر مملکت اور آرمی چیف کا کویت کے امیر صباح الاحمد الجار الصباح کے انتقال پر اظہار افسوس #wanitaxigo

Image

جوبائیڈن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیا #wanitaxigo

Image

صدر مملکت اور آرمی چیف کا کویت کے امیر صباح الاحمد الجار الصباح کے انتقال پر اظہار افسوس

Image
صدر مملکت عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کویت کے امیر صباح الاحمد الجار الصباح کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ عارف علوی نے اپنے پیغام میں امیر کویت صباح الاحمد الجار الصباح کے خاندان اور کویتی عوام سے اس دکھ کے موقع پر ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اللہ امیر کویت کی مغفرت فرمائے اور فیملی کو صدمہ برداشت کرنے ہمت دے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز امیرکویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح انتقال کرگئے تھی۔ امیر کویت امریکہ میں زیر علاج تھے۔ امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی عمر 91 سال تھی۔ شیخ صباح الاحمد الجاطر الصباح 2006 سے امیر کویت تھے۔ مرحوم امیر نے اپنے ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے بھی خدمات سرانجام دی تھیں۔ وہ کویت کے وزیر خارجہ بھی رہے تھے۔ بحیثیت وزیر خارجہ وہ 40 سال تک اس منصب پہ فائز رہے تھے۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے امیر کویت کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا تھا کہ امیر کویت کی وفات پر انتہائی دکھ ہوا۔ انہوں نے دعا کی

جوبائیڈن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیا

Image
امریکہ میں صدارتی امیدواروں کے درمیان مباحثوں کا آغاز ہوگیا ہے اور پہلے مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شٹ اپ کال دی اور نسل پرست قرار دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے جوبائیڈن کے ساتھ ساتھ باراک اوباما کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اوباما کیئر پروگرام ایک تباہی ہے۔ جوبائیڈن نے جواب میں کہا حقیقت یہ ہے کہ ٹرمپ کو معلوم ہی نہیں ہوتا کہ وہ کیا بات کر رہے ہیں۔ بائیڈن نے کہا کہ کورونا سے متعلق ٹرمپ ہمیشہ جھوٹ بولتے رہے، صرف ماسک پہننے سے کورونا کا خطرہ آدھا رہ جاتا ہے، کورونا سے اموات میں اضافے کے ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہیں ۔، صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ کورونا سے متعلق اقدامات سے ہر امریکی مطمئن ہے۔ جوبائیڈن نے ٹرمپ سے ٹیکس گوشوارے بھی طلب کیے۔ ٹیکس سے متعلق سوال پر ڈونلڈ ٹرمپ کوئی واضح جواب نہ دے سکے۔ جوبائیڈن نے کہا کہ اگر وہ الیکشن میں کامیاب ہوئے تو امریکا کو آگے لے کر جائیں گے اور میرا معاشی پلان70 لاکھ نئی نوکریاں پیدا کرے گا۔ امریکی شہریوں کو حق ہے کہ وہ کسے اپنا صدر منتخب کرتے ہیں۔ ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کہا کہ ا

سعودی حکومت نے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا #wanitaxigo

Image

پاکستان نے گلگت بلتستان سے متعلق بھارتی بیان مسترد کردیا #wanitaxigo

Image

دنیا بھرمیں کورونا کیسز کی تعداد3کروڑ38لاکھ سے تجاوزکرگئی #wanitaxigo

Image

سعودی حکومت نے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا

Image
ریاض السعودیہ ایئر لائن نے عوام کو خوشخبری دی ہے کہ ریزرویشن میں تبدیلی کچھ وقت قبل بھی کی جاسکتی ہے، بین الاقوامی پروازیں نئے سال کے آگاز پر بحال ہوجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عریبین ایئرلائنز( السعودیہ) نے اطمینان دلایا ہے کہ پرواز سے ایک گھنٹے قبل تک ریزرویشن میں تبدیلی ہوسکتی ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق السعودیہ نے یہ خوشخبری ایک مسافر کو اس کے استفسار پر سنائی، مسافر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دریافت کیا تھا کہ ریزرویشن میں تبدیلی زیادہ سے زیادہ کب تک ممکن ہے؟ السعودیہ نے اس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پرواز کے وقت سے ایک گھنٹے پہلے تک ریزرویشن میں ترمیم ہوسکتی ہے۔ علاوہ ازیں السعودیہ نے اس موقع پر بین الاقوامی پروازوں کی تاریخ کی یاد دہانی کراتے ہوئے کہا کہ یکم جنوری 2021 سے بین الاقوامی پروازیں بحال ہوں گی- البتہ اس سے 30 روز پہلے اس حوالے سے حتمی بیان جاری ہوگا۔ السعودیہ نے توجہ دلائی کہ مستثنی زمروں کو 15 ستمبر سے سفر کی سہولت حاصل ہوگئی ہے۔ source https://latestpakistannews.com/%d8%b3%d8%b9%d9%88%d8%af%db%8c-%d8%ad%da%a9%d9%88%d9%85%d8%aa-%d9%86%db%92-

پاکستان نے گلگت بلتستان سے متعلق بھارتی بیان مسترد کردیا

Image
پاکستان نے گلگت بلتستان سے متعلق بھارتی بیان مسترد کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ، زاہد حفیظ چودھری کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی خارجہ امور کا گلگت بلتستان انتخابات سے متعلق بیان غیرذمہ دارانہ ہے۔ بھارت کا اس معاملہ سے کوئی قانونی، اخلاقی اور تاریخی تعلق نہیں ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارت کے جھوٹے اور من گھڑت دعویٰ سے حقائق بدل نہیں سکتے۔ من گھڑت پراپیگنڈے سے مقبوضہ کشمیر میں بدترین ظلم پر پردہ نہیں ڈالاجاسکتا ہے۔ ترجمان کے مطابق بھارت نے گزشتہ 72 سال سے مقبوضہ کشمیر میں ظلم وتشدد کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ بھارتی جبر کے باوجود کشمیریوں کی تحریک دن بدن مضبوط ہورہی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت مقبوضہ کشمیر پر اپنا غیر قانونی قبضہ فوری ختم کرے۔ بھارت عالمی ذمہ داری نبھاتے ہوئے کشمیریوں کو خودارادیت کاحق دے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے کہا تھا کہ صوبائی حیثیت گلگت بلتستان کےعوام کا مطالبہ ہے۔ اسلام آباد میں وزیراطلاعات ونشریات شبلی فراز کے ہمراہ پریا کنافرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا تھا کہ گلگت بلت

دنیا بھرمیں کورونا کیسز کی تعداد3کروڑ38لاکھ سے تجاوزکرگئی

Image
کورونا سے پہلی ہلاکت 11 جنوری2020 میں چین میں رپورٹ ہوئی۔ 9 اپریل کو کورونا سےمجموعی اموات کی تعداد ایک لاکھ ہوگئی تھی۔ کورونا سے پہلی ایک لاکھ اموات ابتدائی89روز میں رپورٹ ہوئیں۔ امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں 2 لاکھ10 ہزار785 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور 74لاکھ 61 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں کورونا کیسزکی مجموعی تعداد 62 لاکھ 25 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ بھارت میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 97 ہزار529 ہو گئی ہے۔ برازیل کورونا سے متاثرہونے والے ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے جہاں 47 لاکھ80 ہزار افراد متاثر ہوئے اور ایک لاکھ 43 ہزار10 اموات ہوئی ہیں۔ روس میں11 لاکھ 67 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 545 ہو گئی ہے۔ کولمبیا کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پانچویں نمبر پر ہے جہاں 25 ہزار828 اموات ہوئی ہیں جبکہ 8 لاکھ 24 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پیرو میں بھی8لاکھ سے11ہزار زائد افراد متاثر

پاکستان میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد3 لاکھ 12 ہزار سے تجاوز کر گئی

Image
پاکستان میں عالمی وبا کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد3 لاکھ 12 ہزار263ہوگئی ہے اور6 ہزار479 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا کے747نئے کیسز اور5 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ ملک بھر میں کورونا ایکٹیو کیسز کی تعداد8ہزار903 ہے اور2لاکھ96ہزار881 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 36 ہزار795ہوگئی ہے۔ پنجاب میں99 ہزار378، خیبر پختونخوا میں 37 ہزار776، بلوچستان میں15 ہزار257، اسلام آباد میں16 ہزار581، آزاد جموں و کشمیرمیں 2 ہزار698 اور گلگت میں3 ہزار778 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں 2 ہزار234 اور سندھ میں 2 ہزار497 اموات ہو چکی ہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں اموات کی تعداد ایک ہزار 259، اسلام آباد میں 182، بلوچستان میں 145، ‏گلگت بلتستان میں 88 اور آزاد کشمیر میں 74 ہو گئی ہے۔ پاکستان کے 735 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کےلیے سہولیات ہیں اور اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کیلئے وینٹی لیٹرزکی تعدادایک ہزار920 ہے۔ ملک میں 132 ٹیسٹن

پاکستان میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد3 لاکھ 12 ہزار سے تجاوز کر گئی #wanitaxigo

Image

پرائمری اسکولز میں آج سے تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا #wanitaxigo

Image

پرائمری اسکولز میں آج سے تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا

Image
عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث چھ ماہ سے بند پرائمری اسکولز میں آج تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں نرسری سے پانچویں تک کے بچے آج اسکول جائیں گے۔ بلوچستان حکومت نے پرائمری اسکولز کھولنے کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے۔ تعلیمی اداروں میں کورونا سے بچاو کے احتیاطی تدابیر پر عمل لازمی ہوگا۔ صوبائی اور ضلعی مانیٹرنگ ٹیمیں ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں گی۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تعلیمی اداروں کو بند کیا جائے گا اور جرمانے بھی ہوں گی۔ بیماری کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سماجی دوری اپنائی جائے گی۔ بچے اور والدین کیلئے ماسک پہننا لازمی ہوگا۔ والدین کو ہدایت کی گئی ہے کہ بچوں میں کھانسی یا بیماری کی علامات ظاہر ہونے پر انہیں اسکول ہر گز نہ بھیجیں۔ طبیعت زیادہ خراب ہو تو ٹیسٹ کرائیں، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر فوری اسکول انتظامیہ کو آگاہ کریں۔ کسی بھی شخص کو درجہ حرارت چیک کیے بغیر تعلیمی اداروں میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔ بچے کسی سے ہاتھ نہیں ملائیں گے اور اسکول میں جھولا جھلنے پر بھی پابندی ہوگی۔ حکومت نے ملک بھر میں مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا فی

Trump, Biden trade heated barbs in first debate #wanitaxigo

Image

Trump, Biden trade heated barbs in first debate

Image
Cleveland: Joe Biden and Donald Trump exchanged heated barbs Tuesday, attacking each other´s competence and credibility, in a fiery first presidential debate 35 days ahead of the most tense US election in recent memory. There was no handshake as the two men took the stage and while this was due to Covid-19 restrictions, the absence of the traditional greeting symbolized the bitterness engulfing the country in the final countdown to November 3. Just minutes in, the debate turned into an all-out and personal brawl as they raced through issues from a Supreme Court vacancy to the coronavirus pandemic to the US health care system. "Everything he´s saying so far is simply a lie. I´m not here to call out his lies. Everybody knows he´s a liar," former vice president Biden said. Biden — taking on a feisty, aggressive tone despite Trump´s taunts that he had low energy — then told the US president: "Will you shut up, man?" "It´s hard to get a word in with this clown

تعلیمی اداروں کے 145طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق

Image
پنجاب کےتعلیمی اداروں میں بچوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں70ہزار750 میں سے 145طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی اور 68ہزار 32 طلبہ کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔ سیکریٹری صحت پنجاب کے مطابق63ہزار339 پبلک اور7411پرائیویٹ اسکولوں میں ٹیسٹ کیے گئے تھے۔ لاہور میں4، ننکانہ صاحب23، قصور2، راولپنڈی7 اورجہلم میں 3 طلبہ میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ پنجاب کے ضلع سرگودھا میں8، خوشاب3، بھکر2، گجرات18 اورساہیوال میں3طلبہ میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔ اوکاڑہ، ملتان، لیہ، سیالکوٹ اور لودھراں میں ایک ایک طالب علم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ گوجرانوالہ50، ڈیرہ غازی خان 2 اوربہاولپورمیں4طلبہ میں کورونا وائرس پایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق فیصل آباد8 اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں3 طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے طلبہ کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ حکومت نے گزشتہ ہفتے مڈل کلاسز کا آغاز کرتے ہوئے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کی کلاسز کا آغاز کیا تھا۔ آج حکومت نے پرائمری کلاسز کا بھی آغاز کر دیا ہے۔ حکومت کی جانب سے ہدایت دی گئی ہیں کہ تعلیمی اداروں

PM Imran to address key UN summit on ‘financing for development’ #wanitaxigo

Image

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا سپاہی اور ایک 15 سالہ نوجوان شہید #wanitaxigo

Image

PM Imran to address key UN summit on ‘financing for development’

Image
The high-level event, “Financing for Development”, is convened by UN secretary-general and prime ministers of Canada and Jamaica. Photo: File ISLAMABAD: During the ongoing 75th UN General Assembly session, Prime Minister Imran Khan will address a key UN summit organised to discuss the global response to development financing during the coronavirus pandemic. This high-level event, “Financing for Development”, is convened by the UN secretary-general and the prime ministers of Canada and Jamaica and will be held virtually. The event aims to articulate a coordinated and comprehensive multilateral response to the urgent financing for development crisis due to the COVID-19 pandemic. Besides, the forum will review the global financial architecture to deliver the global standards and align with the SDGs, and strengthen the resilience and sustainability of countries over the medium to long term. Heads of state and government are expected to adopt an ambitious menu of policy options for c