نیشنل ایکوولینس بورڈ امتحان میں کامیابی کی شرح 50 فیصد مقرر
پاکستان میڈیکل کمیشن نے این ای بی (نیشنل ایکوولینس بورڈ) امتحان کو پاس کرنے کی شرح کو 50 فیصد مقرر کر دیا ہے۔ ترجمان پی ایم سی کے مطابق قومی میڈیکل اور ڈینٹل اکیڈمک بورڈ کی سفارش پر میڈیکل و ڈینٹل کونسل کی جانب سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ جبکہ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اس سے قبل این ای بی امتحان کو پاس کرنے کی شرح 70 فیصد مقرر تھی۔ قومی خبریں سے مزید کراچی میں جاری بارشوں کے پیش نظر انٹرمیڈیٹ کا 13 اگست کا پرچہ ملتوی اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے شہر میں شدید بارشوں کے پیش نظر ہفتہ 13 اگست کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2022 کے آرٹس، ریگولر، آرٹس پرائیویٹ اور خصوصی امیدواروں کے پرچے اور سائنس گروپ کے عملی امتحانات (پریکٹیکل) ملتوی کر دیے ہیں۔ میئر لندن صادق خان کو ستارہ پاکستان دینے کا اعلان میئر صادق خان کو ستارہ پاکستان یوم آزادی پرپاکستان ہائی کمیشن لندن میں دیا جائے گا۔ پاکستان ہائی کمیشن لندن کے اعلامیہ کے مطابق صادق خان کو یہ اعلیٰ اعزاز کمیونٹیز کی خدمت پر دیا جا رہا ہے۔ شہباز گل کا جرم معمولی نہیں ہے، احسن اقبال و