Posts

Showing posts from November, 2021

حکومت نےپٹرولیم لیوی میں چار روپے کا اضافہ کردیا #wanitaxigo

Image

کاتالونیا کی ایکسپورٹ 2021 میں 24.8 پرسنٹ بڑھ کر اب 59.1 بلین یورو ہو گئی #wanitaxigo

Image

بیٹے کی گورنر ہاؤس میں نجی تجارتی معاہدہ تقریب، صدر عارف علوی کی شرکت، کئی سوالات اٹھ گئے #wanitaxigo

Image

یورپ یا ریاست مدینہ میں صدر گواہ بنتا تو جیل جاتا، پرویز رشید #wanitaxigo

Image

بلوچستان: ہڑتالی ڈاکٹرز کی مطالبات ماننے کیلئے حکومت کو 2 دن کی مہلت #wanitaxigo

Image

کاتالونیا کی ایکسپورٹ 2021 میں 24.8 پرسنٹ بڑھ کر اب 59.1 بلین یورو ہو گئی

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)کاتالونیا کی ایکسپورٹ ایک سال یعنی 2021 میں 24.8 پرسنٹ بڑھ کر اب 59.1 بلین یورو ہو گئی ہیں،اس بات کااعلان سپین کی صنعت، تجارت اور سیاحت کی وزارت کی جانب سے کیا گیا،کاتالونیا میں امپورٹ 2020 کے مقابلے میں سال کے پہلے نو مہینوں میں 18.8 پرسنٹ بڑھ کر 65.32 بلین یوروز تک پہنچ گئیں،کاتالونیا باقی صوبوں کے مقابلے میں بہترین پوزیشن پر ہے اورسپین کی تمام برآمدات میں 25.7 فیصد حصہ ڈالتا ہے source https://latestpakistannews.com/%da%a9%d8%a7%d8%aa%d8%a7%d9%84%d9%88%d9%86%db%8c%d8%a7-%da%a9%db%8c-%d8%a7%db%8c%da%a9%d8%b3%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9-2021-%d9%85%db%8c%da%ba-24-8-%d9%be%d8%b1%d8%b3%d9%86%d9%b9-%d8%a8%da%91%da%be/

بیٹے کی گورنر ہاؤس میں نجی تجارتی معاہدہ تقریب، صدر عارف علوی کی شرکت، کئی سوالات اٹھ گئے

Image
صدر مملکت عارف علوی کے بیٹے عواب علوی کے ذاتی کاروباری کے معاہدے کے لیے گورنر ہاؤس کا استعمال اور صدر مملکت کی شرکت نے کئی سوال اٹھا دیے۔ کیا عام پاکستانی کو بھی اپنے کاروباری معاہدے گورنر ہاؤس میں کرنے کا حق ہے؟ یا یہ سہولت صرف صدر کے بیٹے کو حاصل ہے؟ کیا صدرِ پاکستان کا حلف انہیں پرائیویٹ کاروباری تقریب میں شرکت کی اجازت دیتا ہے؟ صدر پاکستان جناب عارف علوی کے صاحبزادے عواب علوی نے اپنے والد کی دندان ساز کمپنی علوی ڈینٹل اسپتال کے مشہور دندان ساز امریکی کمپنی کے ساتھ گورنر ہاوس سندھ میں منعقدہ ایک تقریب میں تقریباً سوا چار ارب روپے مالیت کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ عواب علوی نے پہلے گرمجوشی سے اس زبردست معاہدے کی تفصیلات ٹوئٹر پر شیئر کیں لیکن کچھ دیر بعد انھیں نجانے کیا سوجھی کہ ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی اور نئی ٹوئٹ میں معاہدے کی رقم کا ذکر ختم کردیا۔ دوسری ٹوئٹ میں انھوں نے پاکستانیوں کو یہ مژدہ بھی سنایا کہ دانتوں کا علاج مناسب قیمت پر ہو گا۔ صدر مملکت جناب عارف علوی بہ نفس نفیس علوی ڈینٹل اسپتال کی اس پرائیویٹ بزنس ڈیل میں ناصرف موجود تھے بلکہ انہوں نے سرکاری میڈیا کا استعما

یورپ یا ریاست مدینہ میں صدر گواہ بنتا تو جیل جاتا، پرویز رشید

Image
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے گورنر ہاؤس میں نجی معاہدے میں صدر مملکت عارف علوی کی شرکت پر تبصرہ کیا ہے۔ ایک بیان میں پرویز رشید نےاستفسار کیا کہ وہ یورپ جسے عمران خان جانتے ہیں یا ریاست مدینہ، جس کا خواب وہ عوام کو دکھاتے ہیں، کیا وہاں ایسا ہوسکتا تھا؟ انہوں نے کہا کہ یورپ یا ریاست مدینہ میں کوئی صدر سرکاری دفتر میں نجی کاروباری دستاویزات کے معاہدے کا گواہ بنا ہوتا تو وہ جیل کی ہوا کھاتا۔ ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ سرکاری لوگو والے سبز میز پوش پر نجی کاروباری دستاویزات پر معاہدہ ہوا۔ اُن کا کہنا تھا کہ ریاست مدینہ یا یورپ میں صدر سرکاری دفتر میں بیٹے اور امریکی کمپنی کے معاہدے کا گواہ بنا ہوتا تو جیل میں ہوتا۔ پرویز رشید نے اپنے بیان کے ساتھ گورنر ہاؤس میں امریکی کمپنی سے معاہدے کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔ قومی خبریں سے مزید پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت 145 روپے 82 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ بیٹے کی گورنر ہاؤس میں نجی تجارتی معاہدہ تقریب، صدر عارف علوی کی شرکت، کئی سوالات اٹھ گئے صدر

بلوچستان: ہڑتالی ڈاکٹرز کی مطالبات ماننے کیلئے حکومت کو 2 دن کی مہلت

Image
بلوچستان میں ہڑتال پر بیٹھے ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات ماننے کے لیے صوبائی حکومت کو دو دن کی مہلت دے دی۔ ینگ ڈاکٹرز نے دو دن بعد او پی ڈیز کے ساتھ ساتھ ایمرجنسی سروسز بھی بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ کل احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، او پی ڈیز بند ملک کے کئی شہروں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اور او پی… دوسری جانب پیرا میڈکس اور ینگ نرسز ایسوسی ایشن نے بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال پر حمایت کا اعلان کردیا۔ ینگ ڈاکٹرز نے مطالبہ کیا کہ اسپتالوں میں طبی سہولیات فراہم کی جائيں، ان کے گرفتار ساتھیوں کو رہا کیا جائے۔ ادھر کوئٹہ میں گرفتار کیے گئے 19ینگ ڈاکٹرز اور دیگر افراد کو 6 دسمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل بھیج دیا گیا۔ قومی خبریں سے مزید یورپ یا ریاست مدینہ میں صدر گواہ بنتا تو جیل جاتا، پرویز رشید مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے گورنر ہاؤس میں نجی معاہدے میں صدر مملکت عارف علوی کی شرکت پر تبصرہ کیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت 145 روپے 82