Posts

آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ

Image
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا جہاں انہیں نئے ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے نئے ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی سرگرمیوں کے لیے سازگار ماحول پر سیکیورٹی فورسز کے کردار کو سراہا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ انتہاپسندی و دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے قومی سوچ اور متفقہ ردِعمل کی ضرورت ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید کیپٹن سعد بن عامر کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ قومی خبریں سے مزید سندھ اسمبلی پر خودکش حملے کی دھمکی کیس: 5 ملزمان کو سزائے موت عدالت کا کہنا ہے کہ ملزم زاہداللّٰہ کو رکشے کے ذریعے سندھ اسمبلی میں خود کش حملہ کرنا تھا، ملزم زاہد اللّٰہ یہ سب کچھ بسم اللّٰہ کے کہنے پر کر رہا تھا۔ ایم کیو ایم نے 40 سال میں ہونے والے کسی معاہدے پر عمل نہیں کرایا، مصطفیٰ کمال سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اور اپوزیشن کے درمیان آج معاہدہ ہوگیا۔ چند دن پہلے ایم کیوایم اپنی خواتین، کارکنان کو سی ایم ہاؤس پر پولیس سے مار ...

ایک وقت تھا ایم کیو ایم میں خوف سے فیصلے ہوتے تھے آج نہیں، فروغ نسیم #wanitaxigo

Image

وزیر اعظم نے سیاسی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا

Image
وزیر اعظم عمران خان نے سیاسی کور کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سیاسی کور کمیٹی کا اجلاس کل دن 12 بجے طلب کیا گیا ہے۔ سیاسی کور کمیٹی کے اجلاس میں فواد چوہدری، شیخ رشید سمیت دیگر رہنما شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر حکومتی حکمت عملی پر غور ہو گا۔ قومی خبریں سے مزید آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے نئے ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی سرگرمیوں کے لیے سازگار ماحول پر سیکیورٹی فورسز کے کردار کو سراہا۔ سندھ اسمبلی پر خودکش حملے کی دھمکی کیس: 5 ملزمان کو سزائے موت عدالت کا کہنا ہے کہ ملزم زاہداللّٰہ کو رکشے کے ذریعے سندھ اسمبلی میں خود کش حملہ کرنا تھا، ملزم زاہد اللّٰہ یہ سب کچھ بسم اللّٰہ کے کہنے پر کر رہا تھا۔ ایم کیو ایم نے 40 سال میں ہونے والے کسی معاہدے پر عمل نہیں کرایا، مصطفیٰ کمال سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اور اپوزیشن کے درمیان آج معاہدہ ہوگیا۔ چند دن پہلے ایم کیوایم اپنی خواتین، کارک...

وزیراعظم سے نہ کسی نے استعفا مانگا نہ وہ استعفا دیں گے، فواد چوہدری

Image
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے نہ کسی نے استعفیٰ مانگا نہ وہ استعفیٰ دیں گے، عمران خان آخری گیند تک لڑیں گے ، ہم کم زور نہیں ، جب بازی پلٹے گی تو دنیا دیکھے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی فوج پاکستان کےاستحکام اور قومی سلامتی کی ضامن ہے۔ وزیر اعظم نے ملاقات کے لیے بلایا ہے، عامر لیاقت عامر لیاقت نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے مجھے کل 4 بجے ملاقات کے لیے طلب کرلیا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ہم پاکستان کی فوج اور قیادت کے مقام کا احترام کرتے ہیں۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ نوازشریف کا مسئلہ تھا کہ وہ اداروں کو فتح کرنے کے چکر میں رہتے تھے، ہم اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کو اپنا مدعا سمجھتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسی طرح ہم آگے بھی چلیں گے ۔ قومی خبریں سے مزید وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، فیصل واؤڈا اپنے بیان میں فیصل واؤڈا کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ وزیر اعظم نے ملاقات کے لیے بلایا ہے، عامر لیاقت عامر لیاقت نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ وز...