چکوال، کار لفٹر گینگ کے 3 ملزم گرفتار

چکوال، کار لفٹر گینگ کے 3 ملزم گرفتار

چکوال سے بین الصوبائی کار لفٹر گینگ کے 3 ملزم گرفتار کر لئے گئے۔

ڈی پی او چکوال محمد بن اشرف کے مطابق ملزمان سے 8 لاکھ روپے مالیت کی 6 گاڑیاں اور 2 موٹر سائیکل برآمد کی گئی ہیں۔

ڈی پی او نے بتایا کہ کار لفٹر گینگ 6 ماہ سے مختلف اضلاع میں وارداتوں میں ملوث تھا، ملزمان نےجہلم، خوشاب، سرگودھا اور راولپنڈی میں چوری کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید



source https://latestpakistannews.com/%da%86%da%a9%d9%88%d8%a7%d9%84%d8%8c-%da%a9%d8%a7%d8%b1-%d9%84%d9%81%d9%b9%d8%b1-%da%af%db%8c%d9%86%da%af-%da%a9%db%92-3-%d9%85%d9%84%d8%b2%d9%85-%da%af%d8%b1%d9%81%d8%aa%d8%a7%d8%b1/

Comments

Popular posts from this blog

شہباز شریف بھی کورونا کا شکار ہو گئے

US faces severe economic downturn as pandemic continues to wreak havoc

عدالت کا فیصلہ زبردست ہے، فیصل جاوید خان