سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی شروع
سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا، پی آئی اے کی پہلی پرواز 250 پاکستانیوں کو لے کر جدہ سے لاہور پہنچ گئی۔
کورونا وائرس کی وباء کے باعث پروازیں بند ہونے کی وجہ سے ہزاروں پاکستانی تقریباً ایک ماہ سے سعودی عرب میں پھنسے ہوئے ہیں۔
سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں میں عمرہ زائرین کی بھی ایک بڑی تعداد شامل ہے ان کا اب پی آئی اے کے ذریعے وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
آج صبح پی آئی اے کی پرواز 250 پاکستانیوں کو لے کر جدہ سے لاہور پہنچی ہے۔
جدہ ایئرپورٹ پر مسافروں نے پرواز چلانے پر پی آئی اے کا شکریہ ادا کیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
رحیم یار خان میں چھاپہ، 12 ہزار بوری گندم و چینی برآمد
01 مئی ، 2020
-
مزدوروں کامعیار زندگی بہتر بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، وزیر اعظم
01 مئی ، 2020
-
کورونا کے باعث یومِ مزدور سادگی سے منا رہے ہیں، عثمان بزدار
01 مئی ، 2020
-
صدر کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات منسوخ ہونے کی اندرونی کہانی
01 مئی ، 2020
-
سندھ میں آج 12 سے ساڑھے 3 بجے تک سخت لاک ڈاؤن
01 مئی ، 2020
-
لاہور: ایس ایچ او سمیت 3 پولیس ملازمین کورونا کا شکار
01 مئی ، 2020
-
مدینہ کی ریاست گفتار نہیں کردار سے ہونی چاہیے، سراج الحق
01 مئی ، 2020
-
وزیراعظم کنفیوژن کا شکار ہیں یا عوام کو کرنا چاہتے ہیں، مرتضیٰ وہاب
30 اپریل ، 2020
-
حالت پر رحم کھائیں ورنہ ویسے ہی مار دیں، قرنطینہ میں پی ٹی آئی کونسلر کی فریاد
30 اپریل ، 2020
-
ایڈیٹر انچیف جنگ و جیونیوز کی گرفتاری کے خلاف ملتان میں مظاہرہ
30 اپریل ، 2020
-
میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف راولپنڈی میں احتجاج
30 اپریل ، 2020
-
اسپیکر قومی اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
30 اپریل ، 2020
-
بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا
30 اپریل ، 2020
-
صوبے میں گڈ گورننس کے لیے آخری حد تک جاؤں گا، وزیراعلیٰ پنجاب
30 اپریل ، 2020
-
پشاور: میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف احتجاج
30 اپریل ، 2020
-
میر شکیل کو جلد رہا نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیں گے، مظاہرین
30 اپریل ، 2020
-
لاہور: میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری
30 اپریل ، 2020
-
سندھ حکومت کی رمضان میں لاک ڈاؤن سے متعلق یاد دہانی
30 اپریل ، 2020
source https://latestpakistannews.com/%d8%b3%d8%b9%d9%88%d8%af%db%8c-%d8%b9%d8%b1%d8%a8-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%be%da%be%d9%86%d8%b3%db%92-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86%db%8c%d9%88%da%ba-%da%a9%db%8c-%d9%88%d8%a7%d9%be%d8%b3/
Comments
Post a Comment