کراچی: مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان

کراچی: مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان

کراچی میں24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اورموسم مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں رات گئے یا صبح سویرے بوندا باندی ہوسکتی ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں شمال مغرب سے ہوائیں 9 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 51فیصد ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d9%85%d8%b7%d9%84%d8%b9-%d8%ac%d8%b2%d9%88%db%8c-%d8%a7%d8%a8%d8%b1-%d8%a7%d9%93%d9%84%d9%88%d8%af-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%85%d9%88%d8%b3%d9%85-%d9%85%d8%b1%d8%b7%d9%88/

Comments

Popular posts from this blog

روسی خام تیل پاکستان کو مہنگا پڑے گا، ٹرانسپورٹیشن چارجز زیادہ ہوں گے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن