سیلاب متاثرین کے ہر خاندان کو 25 ہزار کے بجائے 23 ہزار روپے دیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ سندھ کے ضلع خیرپور میں پٹواری نے جیو نیوز کو بتایا کہ سیلاب متاثرین کو پوری رقم نہیں دی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اعلیٰ حکام کو بتادیا ہے کہ سیلاب متاثرین کے ہر خاندان کو حکومت کی جانب سے 25 ہزار کے بجائے 23 ہزار روپے دیے جارہے ہیں۔ دوسری طرف وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی رقم سے کٹوتی جیسے سنگین جرم کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے 20 ہزار سے زائد افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ قومی خبریں سے مزید پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا بڑھیں؟ عوام منتظر آئندہ 15 روز کےلیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا بڑھیں گی؟ زمین کا فیصلہ حق میں آنے کے بعد سائل دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کرگیا بتایا جارہا ہے کہ عمر علی نے 2017 میں بٹ گرام میں زمین خریدی جس پر مخالفین نے دعویٰ کیا تھا، عمر علی کی دائر اپیل آج پہلی سماعت میں ہی منظور ہوگئی۔ ستمبر میں جنوب مشرقی سندھ میں معمول سے
Comments
Post a Comment