یورپی یونین کی پی آئی اے کو 3 جولائی تک آپریشن کی اجازت

یورپی یونین کی پی آئی اے کو 3 جولائی تک آپریشن کی اجازت

حکومت پاکستان کی کاوشوں سےیورپی یونین نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کو 3 جولائی تک آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی۔ پی آئی اے کو یکم تا تین جولائی برطانیہ اور یورپ لینڈ اور اوور فلائینگ کی تا حکم ثانی اجازت مل گئی۔

ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ، پاکستان کے سفیر اور پی آئی اے انتظامیہ مسلسل یورپین حکام سے رابطے میں ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے برطانیہ اور یورپی یونین نے آج سے چھ ماہ کیلیے پی آئی اے کا فضائی آپریشن روکنے کا اعلان کیا تھا جبکہ متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے پائلٹس کے مشکوک اور جعلی لائسنس سے متعلق وضاحت طلب کرلی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%db%8c%d9%88%d8%b1%d9%be%db%8c-%db%8c%d9%88%d9%86%db%8c%d9%86-%da%a9%db%8c-%d9%be%db%8c-%d8%a7%d9%93%d8%a6%db%8c-%d8%a7%db%92-%da%a9%d9%88-3-%d8%ac%d9%88%d9%84%d8%a7%d8%a6%db%8c-%d8%aa%da%a9-%d8%a7/

Comments

Popular posts from this blog

چین سے کورونا ویکسین لانے والا طیارہ پاکستان پہنچ گیا

جنوبی افریقی کھلاڑی تبریز شمسی گوادر اسٹیڈیم کے سحر میں مبتلا

آنگ سان سوچی اور دیگر رہنما زیر حراست، میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا