ساہیوال: سی ٹی ڈی نے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا

سی ٹی ڈی نے ساہیوال سے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیامحکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگردوں میں عباداللہ اور رضااللہ شامل ہیں جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور ان سے گرنیڈز، پستول، گولیاں اور کیش برآمدہوا ہے۔

سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشتگرد ساہیوال میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شخصیات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔



source https://latestpakistannews.com/%d8%b3%d8%a7%db%81%db%8c%d9%88%d8%a7%d9%84-%d8%b3%db%8c-%d9%b9%db%8c-%da%88%db%8c-%d9%86%db%92-2-%d8%af%db%81%d8%b4%d8%aa%da%af%d8%b1%d8%af%d9%88%da%ba-%da%a9%d9%88-%da%af%d8%b1%d9%81%d8%aa%d8%a7/

Comments

Popular posts from this blog

چین سے کورونا ویکسین لانے والا طیارہ پاکستان پہنچ گیا

جنوبی افریقی کھلاڑی تبریز شمسی گوادر اسٹیڈیم کے سحر میں مبتلا

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی قومی احتساب بیورو کے آفس پہنچ گئے