حکومت میں جو مشکلات پیش آتی ہیں ان پر بھی اہلیہ سے بات کرتے ہیں، وزیر اعظم

حکومت میں جو مشکلات پیش آتی ہیں ان پر بھی اہلیہ سے بات کرتے ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ ان کی اہلیہ ان کی دوست ہیں اور وہ نہ ہوتیں تو ان کا بچاؤ نہیں ہو سکتا تھا۔

جرمن جریدے دیر شپیگل کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ صرف ایک احمق اپنی بیوی کے ساتھ ہر معاملے پر بات نہیں کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ ہر معاملے پر تبادلہ خیال کرتے ہیں اور حکومت میں جو مشکلات پیش آتی ہیں ان پر بھی اہلیہ سے بات کرتے ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ان کی اہلیہ ان کی دوست اور ساتھی ہیں اور وہ نہ ہوتیں تو میرا بچاؤ نہیں ہو سکتا تھا۔



source https://latestpakistannews.com/%d8%ad%da%a9%d9%88%d9%85%d8%aa-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%ac%d9%88-%d9%85%d8%b4%da%a9%d9%84%d8%a7%d8%aa-%d9%be%db%8c%d8%b4-%d8%a2%d8%aa%db%8c-%db%81%db%8c%da%ba-%d8%a7%d9%86-%d9%be%d8%b1-%d8%a8%da%be/

Comments

Popular posts from this blog

چین سے کورونا ویکسین لانے والا طیارہ پاکستان پہنچ گیا

آنگ سان سوچی اور دیگر رہنما زیر حراست، میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا

Pilgrims perform final Hajj rituals