کورونا وائرس کی ویکسین آنے تک معمول کےمطابق حج نہیں ہو گا، وفاقی وزیر

کورونا وائرس کی ویکسین آنے تک معمول کےمطابق حج نہیں ہو گا، وفاقی وزیر

وفاقی وزیرِ مذہبی امور نور الحق قادری کہتے ہیں کہ سعودی عرب کا کہنا ہے کورونا وائرس کی ویکسین جب تک نہیں آ جاتی معمول کےمطابق حج نہیں ہوگا۔

کورونا وائرس، وزارت مذہبی امور نے حج تربیتی پروگرام عارضی طور پر معطل کردیا

اسلام آباد(اے این این ) وزارت مذہبی امور نے کورونا…

x
Advertisement

یہ بات وفاقی وزیرِ مذہبی امور نور الحق قادری نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ جب تک کورونا وائرس کی ویکسین دستیاب نہیں ہو گی ایس او پیز کے تحت ہی حج ہو گا۔

یہ بھی پڑھیے

وفاقی وزیرِ مذہبی امور نور الحق قادری نے یہ بھی بتایا ہے کہ عازمینِ حج کے لیے فی الحال سبسڈی کے امور پر بات نہیں ہوئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%da%a9%d9%88%d8%b1%d9%88%d9%86%d8%a7-%d9%88%d8%a7%d8%a6%d8%b1%d8%b3-%da%a9%db%8c-%d9%88%db%8c%da%a9%d8%b3%db%8c%d9%86-%d8%a7%d9%93%d9%86%db%92-%d8%aa%da%a9-%d9%85%d8%b9%d9%85%d9%88%d9%84-%da%a9%db%92/

Comments

Popular posts from this blog

چین سے کورونا ویکسین لانے والا طیارہ پاکستان پہنچ گیا

جنوبی افریقی کھلاڑی تبریز شمسی گوادر اسٹیڈیم کے سحر میں مبتلا

آنگ سان سوچی اور دیگر رہنما زیر حراست، میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا