اگر جلسہ روکتے تو جگہ جگہ تصادم ہوتا، سینیٹر فیصل جاوید

اگر جلسہ روکتے تو جگہ جگہ تصادم ہوتا، سینیٹر فیصل جاوید

رہنما پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اگر جلسہ روکتے تو جگہ جگہ تصادم ہوتا، کیونکہ یہ ہٹ دھرمی پر اُتر آئے تھے۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم کو سمجھاتے رہے کہ جلسہ نہ کریں لیکن یہ ہٹ دھرمی پر اُتر آئے تھے۔

PMD کا گورنر، وزیراعلیٰ کے گھیراؤ کا اعلان، پشاور جلسہ منتظمین کیخلاف درج FIR پھاڑ دی

پشاور(نمائندہ جنگ) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے…

x
Advertisement

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ میرا خیال تھا کہ ان کو جلسےکی اجازت دے دینی چاہیےتھی، پشاور میں جلسہ کرکے انہوں نے کیا کرلیا؟گیارہ جماعتیں مل کر بھی ملتان میں بڑا جلسہ نہ کرسکیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر یہ جلسہ قاسم باغ میں ہوجاتا تو پی ڈی ایم جلسہ ناکام ہوجاتا، گھنٹہ گھر چوک چھوٹی جگہ ہے ، یہاں تھوڑے لوگ بھی زیادہ لگتے ہیں۔

ملتان نے سازشی ٹولے کو مسترد کردیا، PDM وائرس کا مقابلہ کریں گے، حکومت

اسلام آباد / لاہور (نیوز ایجنسیز/ جنگ نیوز) حکومت نے…

فیصل جاوید نے مزید کہا کہ لاہور جلسہ انہیں آرام سے کرنے دیں، پی ڈی ایم پاکستان کے عوام اور معیشت سےدشمنی کررہی ہے۔

اُن کا کہنا ہے کہ یہ چاہتے ہیں ان کا جلسہ روکا جائے اوریہ پوائنٹ اسکورنگ کرسکیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d8%a7%da%af%d8%b1-%d8%ac%d9%84%d8%b3%db%81-%d8%b1%d9%88%da%a9%d8%aa%db%92-%d8%aa%d9%88-%d8%ac%da%af%db%81-%d8%ac%da%af%db%81-%d8%aa%d8%b5%d8%a7%d8%af%d9%85-%db%81%d9%88%d8%aa%d8%a7%d8%8c-%d8%b3%db%8c/

Comments

Popular posts from this blog

روسی خام تیل پاکستان کو مہنگا پڑے گا، ٹرانسپورٹیشن چارجز زیادہ ہوں گے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن