کراچی میں ٹھنڈی، تیز اور گرد آلود ہوائیں چل پڑیں

کراچی میں ٹھنڈی، تیز اور گرد آلود ہوائیں چل پڑیں

کراچی میں ٹھنڈی، تیز اور گرد آلود ہوائیں چل پڑیں۔ محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ کل کراچی میں ریکارڈ توڑ سردی پڑسکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں سردی کا 7سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے، سردی کی شدت 10 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم رہ سکتی ہے۔

x
Advertisement

علاوہ ازیں ملک کے مختلف علاقوں میں سرد موسم کا راج ہے، زیارت کا درجہ حرارت منفی 11تک گر گیا ہے۔

چمن اور کان مہترزئی میں برف باری ہوئی ہے جبکہ گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں بھی برف باری کا امکان ہے۔

دوسری جانب دھند کے باعث موٹر وے ایم ٹو ، لاہور سے اسلام آباد، پنڈی بھٹیاں اور ایم تھری لاہور سے ننکانہ صاحب تک بند کردی گئی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%b9%da%be%d9%86%da%88%db%8c%d8%8c-%d8%aa%db%8c%d8%b2-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%da%af%d8%b1%d8%af-%d8%a7%d9%93%d9%84%d9%88%d8%af-%db%81%d9%88%d8%a7%d8%a6/

Comments

Popular posts from this blog

روسی خام تیل پاکستان کو مہنگا پڑے گا، ٹرانسپورٹیشن چارجز زیادہ ہوں گے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن