لاہور: اورنج ٹرین اسٹیشن پر خاتون کی ہنگامہ آرائی کی ویڈیو

اورنج ٹرین لاہور کے باغبان پورہ اسٹیشن پر خاتون کی ہنگامہ آرائی کی ویڈیو سامنے آگئی۔

انچارج میٹرو اورنج ٹرین کے مطابق خاتون اپنے ساتھ بچے کو بغیر ٹکٹ سفر کرانا چاہتی تھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عملے نے خاتون کو بچے کے ساتھ بغیر ٹکٹ سفر کرنے سے روکا، جس پر خاتون مشتعل ہوگئی۔

انچارج میٹرو اورنج ٹرین کے مطابق خاتون نے ہنگامہ آرائی کی اور عملے کو گالیاں بھی دیتی رہی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d9%84%d8%a7%db%81%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d9%88%d8%b1%d9%86%d8%ac-%d9%b9%d8%b1%db%8c%d9%86-%d8%a7%d8%b3%d9%b9%db%8c%d8%b4%d9%86-%d9%be%d8%b1-%d8%ae%d8%a7%d8%aa%d9%88%d9%86-%da%a9%db%8c-%db%81%d9%86%da%af/

Comments

Popular posts from this blog

شہباز شریف بھی کورونا کا شکار ہو گئے

Will take action if Iran arms embargo ends, says Mike Pompeo

Pilgrims perform final Hajj rituals