پٹرول کی قیمت میں تیسری بار اضافہ کیا گیا، رضا ربانی

پٹرول کی قیمت میں تیسری بار اضافہ کیا گیا، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں تیسری بار اضافہ کیا گیا۔

ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ حکومت نے یوٹیلٹی اسٹور سے گھی، آٹا، چینی پر سبسڈی ختم کردی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے سبسڈی روک کر غریب کی کمر توڑ دی ہے۔

اس سے قبل پی پی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا تھا کہ حکومت نے اب قیمت اگر عالمی منڈی کی وجہ سے بڑھائی تو گزشتہ دو بار کی وجہ کیا تھی؟

انہوں نے استفسار کیا کہ کیا حکمرانوں کو بنی گالا کے پہاڑوں سے منہگائی کا سونامی نظر نہیں آتا؟

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d9%be%d9%b9%d8%b1%d9%88%d9%84-%da%a9%db%8c-%d9%82%db%8c%d9%85%d8%aa-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%aa%db%8c%d8%b3%d8%b1%db%8c-%d8%a8%d8%a7%d8%b1-%d8%a7%d8%b6%d8%a7%d9%81%db%81-%da%a9%db%8c%d8%a7-%da%af%db%8c/

Comments

Popular posts from this blog

شہباز شریف بھی کورونا کا شکار ہو گئے

US faces severe economic downturn as pandemic continues to wreak havoc

عدالت کا فیصلہ زبردست ہے، فیصل جاوید خان