سرگودھا: پولیس کانسٹیبل کا قتل، مرکزی مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم

سرگودھا: پولیس کانسٹیبل کا قتل، مرکزی مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم

سرگودھا میں انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پولیس اہلکار کے قتل کے مجرم کو 2 بار سزائے موت کا حکم سنادیا۔

قتل میں ملوث دیگر 2 ملزمان کو عدالت نے 64 برس قید کی سزا سنائی۔

اے ٹی سی نے ان تینوں ملزمان کو 24 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا بھی حکم سنایا۔

پولیس کے مطابق کانسٹیبل کو 2 نومبر 2019 کو قتل کیا گیا تھا، اس کیس کا ایک ملزم پہلے ہی پولیس مقابلے میں مارا جا چکا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d8%b3%d8%b1%da%af%d9%88%d8%af%da%be%d8%a7-%d9%be%d9%88%d9%84%db%8c%d8%b3-%da%a9%d8%a7%d9%86%d8%b3%d9%b9%db%8c%d8%a8%d9%84-%da%a9%d8%a7-%d9%82%d8%aa%d9%84%d8%8c-%d9%85%d8%b1%da%a9%d8%b2%db%8c-%d9%85/

Comments

Popular posts from this blog

شہباز شریف بھی کورونا کا شکار ہو گئے

US faces severe economic downturn as pandemic continues to wreak havoc

عدالت کا فیصلہ زبردست ہے، فیصل جاوید خان