حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا، تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا، تمام پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر ،مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے 5 پیسے فی لیٹر, لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 82 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔پٹرول کی نئی قیمت 127 روپے 30 پیس فی لیٹر ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 122 روپے 4 پیسے فی لیٹر ، لائٹ ڈیزل کی قیمت 99 روپے 51 پیسے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل کی نئی قیمت 99 روپے 31 پیسے فی لیٹر ہوگی۔نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔

چاہتے ہیں مدارس کے بچے انجینئر، ڈاکٹر، وکیل بن کر ملک کی خدمت کریں:ڈاکٹر فروغ نسیم

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومی

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d8%ad%da%a9%d9%88%d9%85%d8%aa-%d9%86%db%92-%d8%b9%d9%88%d8%a7%d9%85-%d9%be%d8%b1-%d9%be%d9%b9%d8%b1%d9%88%d9%84-%d8%a8%d9%85-%da%af%d8%b1%d8%a7%d8%af%db%8c%d8%a7%d8%8c-%d8%aa%d9%85%d8%a7%d9%85-%d9%be/

Comments

Popular posts from this blog

میرا مؤکل بہت طاقتور ہے اگر اپنی پر آ جائے تو اینٹ سے اینٹ بجا سکتا ہے، گورنرسندھ

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی قومی احتساب بیورو کے آفس پہنچ گئے