پرویزخٹک کے بھتیجے احد خٹک نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
![پرویزخٹک کے بھتیجے احد خٹک نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی](https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2021-10-31/1005423_9624925_pervaizkhattaknepw_updates.jpg)
وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھتیجے احد خٹک نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
پشاور میں پیپلز پارٹی کے مرکزی جنرل سیکریٹری نیئر بخاری نے پریس کانفرنس کی، اس موقع پر احد خٹک نے پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
وزیر دفاع کے بھتیجے نے کہا کہ ساتھیوں سمیت پی پی میں شامل ہوئے ہیں، اس موقع پر آصف زرداری سمیت تمام قائد کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک میں قبل از وقت انتخابات کا کوئی امکان نہیں ہے۔
ملک میں قبل از وقت انتخابات کا کوئی امکان نہیں، پرویز خٹک
نیئر بخاری نے کہا کہ کنٹونمنٹ انتخابات میں پی پی نے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ حکومت کا ٹی ایل پی کے ساتھ کیا معاہدہ ہوا ہے؟عوام سمیت ہم سب کو بتایا جائے۔
رحیم یار خان میں ڈاکووں کی فائرنگ سے9 افراد کے قتل میں ملوث کوئی بھی ڈاکو اب تک گرفتار نہیں ہوسکا ۔
رحیم یار خان: 9 افراد قتل کیس، تاحال کوئی ڈاکو گرفتار نہ ہوسکا
انہوں نے کہا کہ 19 نومبر کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نوشہرہ آرہے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
source https://latestpakistannews.com/%d9%be%d8%b1%d9%88%db%8c%d8%b2%d8%ae%d9%b9%da%a9-%da%a9%db%92-%d8%a8%da%be%d8%aa%db%8c%d8%ac%db%92-%d8%a7%d8%ad%d8%af-%d8%ae%d9%b9%da%a9-%d9%86%db%92-%d9%be%db%8c%d9%be%d9%84%d8%b2-%d9%be%d8%a7%d8%b1/
Comments
Post a Comment