کاتالونیا کی ایکسپورٹ 2021 میں 24.8 پرسنٹ بڑھ کر اب 59.1 بلین یورو ہو گئی

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)کاتالونیا کی ایکسپورٹ ایک سال یعنی 2021 میں 24.8 پرسنٹ بڑھ کر اب 59.1 بلین یورو ہو گئی ہیں،اس بات کااعلان سپین کی صنعت، تجارت اور سیاحت کی وزارت کی جانب سے کیا گیا،کاتالونیا میں امپورٹ 2020 کے مقابلے میں سال کے پہلے نو مہینوں میں 18.8 پرسنٹ بڑھ کر 65.32 بلین یوروز تک پہنچ گئیں،کاتالونیا باقی صوبوں کے مقابلے میں بہترین پوزیشن پر ہے اورسپین کی تمام برآمدات میں 25.7 فیصد حصہ ڈالتا ہے



source https://latestpakistannews.com/%da%a9%d8%a7%d8%aa%d8%a7%d9%84%d9%88%d9%86%db%8c%d8%a7-%da%a9%db%8c-%d8%a7%db%8c%da%a9%d8%b3%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9-2021-%d9%85%db%8c%da%ba-24-8-%d9%be%d8%b1%d8%b3%d9%86%d9%b9-%d8%a8%da%91%da%be/

Comments

Popular posts from this blog

میرا مؤکل بہت طاقتور ہے اگر اپنی پر آ جائے تو اینٹ سے اینٹ بجا سکتا ہے، گورنرسندھ

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی قومی احتساب بیورو کے آفس پہنچ گئے