بلوچستان: ہڑتالی ڈاکٹرز کی مطالبات ماننے کیلئے حکومت کو 2 دن کی مہلت

بلوچستان میں ہڑتال پر بیٹھے ینگ ڈاکٹرز نے مطالبات ماننے کے لیے صوبائی حکومت کو دو دن کی مہلت دے دی۔

ینگ ڈاکٹرز نے دو دن بعد او پی ڈیز کے ساتھ ساتھ ایمرجنسی سروسز بھی بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ کل احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔

مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال، او پی ڈیز بند

ملک کے کئی شہروں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال اور او پی…

دوسری جانب پیرا میڈکس اور ینگ نرسز ایسوسی ایشن نے بھی ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال پر حمایت کا اعلان کردیا۔

ینگ ڈاکٹرز نے مطالبہ کیا کہ اسپتالوں میں طبی سہولیات فراہم کی جائيں، ان کے گرفتار ساتھیوں کو رہا کیا جائے۔

ادھر کوئٹہ میں گرفتار کیے گئے 19ینگ ڈاکٹرز اور دیگر افراد کو 6 دسمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل بھیج دیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d8%a8%d9%84%d9%88%da%86%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%db%81%da%91%d8%aa%d8%a7%d9%84%db%8c-%da%88%d8%a7%da%a9%d9%b9%d8%b1%d8%b2-%da%a9%db%8c-%d9%85%d8%b7%d8%a7%d9%84%d8%a8%d8%a7%d8%aa-%d9%85%d8%a7%d9%86/

Comments

Popular posts from this blog

روسی خام تیل پاکستان کو مہنگا پڑے گا، ٹرانسپورٹیشن چارجز زیادہ ہوں گے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن