ایف آئی اے کی کارروائی، 2 موبائل فرنچائز سیل

ایف آئی اے کی کارروائی، 2 موبائل فرنچائز سیل

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے سندھ کے مختلف اضلاع میں آپریشن سائبر اسٹارم کرتے ہوئے 2 موبائل فرنچائز سیل کردیں۔

رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے سکھر اور گھوٹکی میں 2 موبائل فرنچائز پر چھاپے مارے اور دکانوں کو سیل کردیا۔

سیل کی گئی دکانوں سے جعلی سمز رجسٹرڈ کراکر کچے کے ڈاکوؤں کو دی جارہی تھیں جبکہ چائلڈ پورنوگرافی میں بھی ان سمز کا استعمال ہورہا تھا۔

رپورٹس کے مطابق نادرا کے دو ملازمین سمیت 8 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d8%a7%db%8c%d9%81-%d8%a7%d9%93%d8%a6%db%8c-%d8%a7%db%92-%da%a9%db%8c-%da%a9%d8%a7%d8%b1%d8%b1%d9%88%d8%a7%d8%a6%db%8c%d8%8c-2-%d9%85%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%a6%d9%84-%d9%81%d8%b1%d9%86%da%86%d8%a7%d8%a6/

Comments

Popular posts from this blog

روسی خام تیل پاکستان کو مہنگا پڑے گا، ٹرانسپورٹیشن چارجز زیادہ ہوں گے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن