Posts

Showing posts from August, 2022

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ #wanitaxigo

Image

آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی، اسٹیٹ بینک

Image
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ آئی ایم ایف بورڈ نے ساتواں اور آٹھواں جائزہ مکمل ہونے پر قسط جاری کی ہے۔ یہ بھی پڑھیے آئی ایم ایف کا پاکستان کے قرض پروگرام سے متعلق اعلامیہ جاری آئی ایم ایف پروگرام پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں، اسٹیٹ بینک واضح رہے کہ چند روز قبل عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز کی قسط منظور کی تھی۔ قرض پروگرام میں جون 2023 تک توسیع کی منظوری دی گئی جبکہ پاکستان کے لیے قرض پروگرام 6 ارب ڈالر سے بڑھا کر ساڑھے 6 ارب ڈالر کر دیا گیا ہے۔ قومی خبریں سے مزید ثاقب نثار نے مجھے نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف بیان دینے کا کہا تھا، طلال چوہدری مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے مجھے نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف بیان دینے کا کہا تھا۔ سابقہ فیصلے انصاف کے ترازوں کا منہ چڑا رہے ہیں، مریم اورنگزیب وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نےکہا ہے کہ سابقہ فیصلے انصاف کے ترازوں کا منہ چڑا رہے ہ...

آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی، اسٹیٹ بینک #wanitaxigo

Image

ثاقب نثار نے مجھے نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف بیان دینے کا کہا تھا، طلال چوہدری

Image
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے مجھے نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف بیان دینے کا کہا تھا۔ عمران خان کے خلاف عدالتی فیصلہ کیوں نہیں آسکتا؟ فواد چوہدری نے بتادیا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے پارٹی چیئرمین عمران خان کےخلاف عدالتی فیصلہ نہ آنے کی وجہ بتادی۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ ثاقب نثار نے مجھے بالواسطہ کہا کہ میں نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف بیان دوں۔ انہوں نے کہا کہ ثاقب نثار پر الزام نہیں لگارہا ہوں بلکہ حقائق بیان کر رہا ہوں۔ ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ عدلیہ کو اگر نظر ثانی کرنی ہے تو تمام اُن سزاؤں کی کرنا ہوگی جو ثاقب نثار نے دی۔ اُن کا کہنا تھا کہ عمران خان عادی مجرم ہیں، مجھے بھی دوبارہ جواب دینے کا موقع دیا جاتا تو ہمیں بھی شاید ریلیف مل جاتا۔ مریم نواز کا عمران خان کو عدالت سے مہلت ملنے پر تبصرہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کو ملی مہلت کو ڈھیل اور سہولت قرار دی...

ثاقب نثار نے مجھے نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف بیان دینے کا کہا تھا، طلال چوہدری #wanitaxigo

Image

سیلاب متاثرین کو پوری امدادی رقم نہ دیے جانے کا انکشاف

Image
سیلاب متاثرین کے ہر خاندان کو 25 ہزار کے بجائے 23 ہزار روپے دیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ سندھ کے ضلع خیرپور میں پٹواری نے جیو نیوز کو بتایا کہ سیلاب متاثرین کو پوری رقم نہیں دی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اعلیٰ حکام کو بتادیا ہے کہ سیلاب متاثرین کے ہر خاندان کو حکومت کی جانب سے 25 ہزار کے بجائے 23 ہزار روپے دیے جارہے ہیں۔ دوسری طرف وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی رقم سے کٹوتی جیسے سنگین جرم کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے 20 ہزار سے زائد افراد کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ قومی خبریں سے مزید پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا بڑھیں؟ عوام منتظر آئندہ 15 روز کےلیے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوں گی یا بڑھیں گی؟ زمین کا فیصلہ حق میں آنے کے بعد سائل دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کرگیا بتایا جارہا ہے کہ عمر علی نے 2017 میں بٹ گرام میں زمین خریدی جس پر مخالفین نے دعویٰ کیا تھا، عمر علی کی دائر اپیل آج پہلی سماعت میں ہی منظور ہوگئی۔ ستمبر میں جنوب مشرقی سندھ میں معمول سے...