آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی، اسٹیٹ بینک

آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی ہے۔

اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ آئی ایم ایف بورڈ نے ساتواں اور آٹھواں جائزہ مکمل ہونے پر قسط جاری کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

واضح رہے کہ چند روز قبل عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز کی قسط منظور کی تھی۔

قرض پروگرام میں جون 2023 تک توسیع کی منظوری دی گئی جبکہ پاکستان کے لیے قرض پروگرام 6 ارب ڈالر سے بڑھا کر ساڑھے 6 ارب ڈالر کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d8%a7%d9%93%d8%a6%db%8c-%d8%a7%db%8c%d9%85-%d8%a7%db%8c%d9%81-%d8%b3%db%92-1-%d8%a7%d8%b1%d8%a8-16-%da%a9%d8%b1%d9%88%da%91-%da%88%d8%a7%d9%84%d8%b1-%da%a9%db%8c-%d9%82%d8%b3%d8%b7-%d9%85%d9%88%d8%b5/

Comments

Popular posts from this blog

کورونا وائرس، پاکستان میں مزید 157 اموات اور 5 ہزار 908 نئے کیسزرپورٹ

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے بڑھتی مہنگائی کا نوٹس لے لیا، بریفنگ طلب