آج سندھ میں 419 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی، محکمہ صحت

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 419 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

اس حوالے سے کراچی سے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ڈینگی سے متاثرہ افراد میں سے 343 کا تعلق کراچی سے ہے جبکہ حیدرآباد میں 52 اور میرپور خاص میں 8 افراد کے ڈینگی وائرس میں مبتلا ہونے کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کے مطابق سکھر اور لاڑکانہ میں ڈینگی کے تین تین کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ ضلع سانگھڑ، گھوٹکی اور شکار پور میں ڈینگی کے دو دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d8%a7%d9%93%d8%ac-%d8%b3%d9%86%d8%af%da%be-%d9%85%db%8c%da%ba-419-%d8%a7%d9%81%d8%b1%d8%a7%d8%af-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%88%db%8c%d9%86%da%af%db%8c-%d9%88%d8%a7%d8%a6%d8%b1%d8%b3-%da%a9%db%8c-%d8%aa/

Comments

Popular posts from this blog

روسی خام تیل پاکستان کو مہنگا پڑے گا، ٹرانسپورٹیشن چارجز زیادہ ہوں گے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن