پشاور میں لاک ڈاؤن کے دوران آسمان پر پتنگوں کی بہار
لاک ڈاؤن کے باعث گھروں میں رہنے والوں نے پتنگ بازی کی صورت میں اپنی مصروفیت کا سلسلہ ڈھونڈ لیا ہے، لیکن اس دوران منچلے سینیٹائزر کا استعمال کر رہے ہیں۔
ملک میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے جہاں لاک ڈاؤن ہے وہیں پشاور کے نوجوان گھروں میں رہ کر پتنگ بازی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے لاک ڈؤان سے پشاور کی سڑکیں اور گلیاں تو سنسان ہے وہیں آسمان پر پتنگوں کی بہار آچکی ہے۔
x
Advertisement
بچے اور نوجوان گھروں کی چھتوں پر پتنگ بازی میں خاصے مصروف ہیں۔
جہاں پتنگ بازی کا شوق پورا کیا جا رہا وہاں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاتی تدابیر کو مد نظر رکھتے ہوئے سینیٹائزر کے استمعال سے ہاتھوں کو بھی صاف رکھا جا رہا ہے۔
کورونا وائرس کو مزید پھلینے سے روکنے کے لیے حکومت نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھروں تک محدود ہوجائیں تاکہ ہم اس وبا کو شکست دیں سکیں۔
قومی خبریں سے مزید
-

سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر مستحقین کو رقم دیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا
04 اپریل ، 2020
-

الخدمت کی کورونا سے نمٹنے کے لیے فلاحی سرگرمیاں
04 اپریل ، 2020
-

کورونا سے نمٹنے میں جلد کامیاب ہوں گے، وزیراعظم
04 اپریل ، 2020
-

لندن: پرائیڈ آف ڈیمو کریسی انٹرنیشنل کا میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری پر اظہار تشویش
04 اپریل ، 2020
-

لاہور: نوجوان نے ایک وینٹیلیٹر سے دو مریضوں کو آکسیجن دینے والا پرزہ بنا لیا
04 اپریل ، 2020
-

رانا ثناء اللّٰہ کا شیخ رشید کے بیان پر ردعمل
04 اپریل ، 2020
-

میئر کراچی وسیم اختر کو عباسی شہید اسپتال آنا مہنگا پڑ گیا
04 اپریل ، 2020
-

پنجاب میں15 سو سے زائد مقامات پر ہاتھ دھونے کی سہولت فراہم کردی گئی
04 اپریل ، 2020
-

طورخم اور چمن بارڈر 6 سے 9 اپریل تک کھولنے کا فیصلہ
04 اپریل ، 2020
-

BJP رہنما کا بیان فاشسٹ نظریے کا عکاس ہے، رضا ربانی
04 اپریل ، 2020
-

یہ وقت ہے کہ ہم آپس کی لڑائی بھول کر ایک ہوجائیں، بلاول
04 اپریل ، 2020
-

شاہ محمود کی مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال پر سخت تشویش
04 اپریل ، 2020
-

کینیڈا سے ریپڈ ٹیسٹ مشین،برطانیہ سے2 لاکھ کٹس خریدی جائیں، وزیراعلیٰ سندھ
04 اپریل ، 2020
-

کراچی: سول اسپتال انتظامیہ کا سیکریٹری صحت سندھ کو خط
04 اپریل ، 2020
-

بغیر ریفرنس سماعت وقت کا ضیاع ہے، نواز اورمریم کیخلاف تحریری فیصلہ
04 اپریل ، 2020
-

کورونا کے خلاف جنگ توپوں سے نہیں جذبے سے لڑنی ہے: فردوس عاشق اعوان
04 اپریل ، 2020
-

وزیرِ اعظم سے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری پر بات کی ہے: شیخ رشید
04 اپریل ، 2020
-

ڈینیئل پرل کیس پر امریکی تحفظات فطری ہیں، وزیرِ خارجہ
04 اپریل ، 2020
-

پاک فضائیہ کے سی 130 نے زائرین کو اسکردو پہنچا دیا
04 اپریل ، 2020
source https://latestpakistannews.com/%d9%be%d8%b4%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%84%d8%a7%da%a9-%da%88%d8%a7%d9%88%d9%94%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%af%d9%88%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%93%d8%b3%d9%85%d8%a7%d9%86-%d9%be%d8%b1-%d9%be/

Comments
Post a Comment