Posts
غیر جمہوری طریقے سے سیاستدانوں کو باہر کرنے کا طریقہ ٹھیک نہیں، احسن اقبال #wanitaxigo
- Get link
- X
- Other Apps
بارسلونا۔دکان میں آگ لگنے سے دو کم سن بچوں سمیت چار افراد جاں بحق #wanitaxigo
- Get link
- X
- Other Apps
بارسلونا۔کرسمس کی خریداری اچھی ہوگی اور گاہک مارکیٹوں میں آئیں گے،چمبر آف کامرس کا اندازہ #wanitaxigo
- Get link
- X
- Other Apps
وفاقی کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے، اعلامیہ جاری #wanitaxigo
- Get link
- X
- Other Apps
جماعت اسلامی کا سندھ بلدیاتی ترمیمی بل پر وزیراعلیٰ کو قانونی نوٹس
- Get link
- X
- Other Apps
جماعت اسلامی نے سندھ بلدیاتی ترمیمی بل پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ جماعت اسلامی کے ترجمان کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی جانب سے لیگل نوٹس سندھ میں بلدیاتی اداروں کے اختیارات مزید کم کرنے کے لیے سندھ حکومت کے بلدیاتی ترمیمی بل 2021 کی منظوری پر صوبے کے چیف ایگزیکٹو اور وزیراعلیٰ سندھ کو قانونی نوٹس بھجوایا گیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ موجودہ بل آئین سے متصادم ہے جبکہ اس میں متنازع شقوں کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آئین سے متصادم کسی قانون سازی کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ سندھ بلدیاتی بل کیخلاف پی ایس پی اور جماعت اسلامی متحد پیپلزپارٹی کے منظور کردہ سندھ بلدیاتی بل کے خلاف… نوٹس کے متن کے مطابق پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے 2012 اور 2013 میں لوکل گورنمنٹ کے بہت سے اداروں کو اپنے ماتحت کرلیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بھیجے گئے لیگل نوٹس میں حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ شہری حکومت کو بااختیار کیا جائے۔ اس میں کہا گیا کہ اگر سات دن میں نوٹس کے مطابق کارروائی نہ ہوئی تو اعلیٰ عدلیہ کے روبرو قانونی چارہ جوئی ک...
غیر جمہوری طریقے سے سیاستدانوں کو باہر کرنے کا طریقہ ٹھیک نہیں، احسن اقبال
- Get link
- X
- Other Apps
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ غیر جمہوری طریقے سے سیاست دانوں کو باہر کرنے کا طریقہ ٹھیک نہیں ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ارشد ملک کو کس نے مجبور کیا تھا کہ الیکشن سے پہلے فیصلہ سنائیں۔ انہوں نے کہا کہ کس قانون کے تحت پابندی تھی کہ نوازشریف کی سزا الیکشن سے پہلے آنی چاہیے؟ احسن اقبال پہلے فیصلہ کرلیں مسلم لیگ کون چلا رہا ہے؟ وفاقی وزیر اطلاعات وزیر اطلاعات نے کہا کہ شریف فیملی کی کرپشن کا سی پیک سے کوئی تعلق نہیں، کرپشن کی تحقیقات ہوگی۔ ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ کسی عدالتی تاریخ میں مثال نہیں ملتی کہ مانیٹرنگ جج تعینات کیا جائے۔ احسن اقبال نے کہا کہ غیر جمہوری طریقے سے سیاست دانوں کو باہر کرنے کا طریقہ ٹھیک نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ رانا شمیم کو اگلی سماعت میں اصل بیان حلفی پیش کرنا ہے، بند اور شائع شدہ بیان حلفی میں کیا فرق ہوسکتا ہے، قیاس آرائی نہیں کرنی چاہیے۔ قومی خبریں سے مزید جماعت اسلامی کا سند...