غیر جمہوری طریقے سے سیاستدانوں کو باہر کرنے کا طریقہ ٹھیک نہیں، احسن اقبال

غیر جمہوری طریقے سے سیاستدانوں کو باہر کرنے کا طریقہ ٹھیک نہیں، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ غیر جمہوری طریقے سے سیاست دانوں کو باہر کرنے کا طریقہ ٹھیک نہیں ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ارشد ملک کو کس نے مجبور کیا تھا کہ الیکشن سے پہلے فیصلہ سنائیں۔

انہوں نے کہا کہ کس قانون کے تحت پابندی تھی کہ نوازشریف کی سزا الیکشن سے پہلے آنی چاہیے؟

احسن اقبال پہلے فیصلہ کرلیں مسلم لیگ کون چلا رہا ہے؟ وفاقی وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات نے کہا کہ شریف فیملی کی کرپشن کا سی پیک سے کوئی تعلق نہیں، کرپشن کی تحقیقات ہوگی۔

ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ کسی عدالتی تاریخ میں مثال نہیں ملتی کہ مانیٹرنگ جج تعینات کیا جائے۔

احسن اقبال نے کہا کہ غیر جمہوری طریقے سے سیاست دانوں کو باہر کرنے کا طریقہ ٹھیک نہیں ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ رانا شمیم کو اگلی سماعت میں اصل بیان حلفی پیش کرنا ہے، بند اور شائع شدہ بیان حلفی میں کیا فرق ہوسکتا ہے، قیاس آرائی نہیں کرنی چاہیے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d8%ba%db%8c%d8%b1-%d8%ac%d9%85%db%81%d9%88%d8%b1%db%8c-%d8%b7%d8%b1%db%8c%d9%82%db%92-%d8%b3%db%92-%d8%b3%db%8c%d8%a7%d8%b3%d8%aa%d8%af%d8%a7%d9%86%d9%88%da%ba-%da%a9%d9%88-%d8%a8%d8%a7%db%81%d8%b1/

Comments

Popular posts from this blog

US faces severe economic downturn as pandemic continues to wreak havoc

شہباز شریف بھی کورونا کا شکار ہو گئے

کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی، کروڑوں گیلن پانی ضائع