Posts
کراچی: ٹیلی کام کمپنی کے ملازمین کی ہلاکت کیخلاف ماڑی پور روڈ پر احتجاج
- Get link
- X
- Other Apps
کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں ٹیلی کام کمپنی کے ملازمین کی ہلاکت کیخلاف ماڑی پور روڈ پر احتجاج کیا گیا۔ احتجاج مختلف تنظیموں کی جانب سے کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے ایمن جاوید اور اسحاق کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ احتجاج کے باعث ماڑی پور روڈ پر ٹریفک کی روانی بھی معطل رہی۔ قومی خبریں سے مزید پاکستانی نوجوان فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے پیدل روانہ سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ عثمان 5 ہزار 400 کلو میٹر کا سفر پیدل طے کرکے 7 ماہ میں مکہ مکرمہ پہنچیں گے۔ وزیراعظم کا خاتون رپورٹر صدف کے اہل خانہ کیلئے 50 لاکھ کی مالی امداد کا اعلان وزیراعظم نے متعلقہ حکام کوضابطےکی کارروائی فوری مکمل کرکےچیک اہل خانہ کے حوالےکرنےکی ہدایت کردی۔ مونس الہٰی کا صدف نعیم کے اہلخانہ کی امداد 50 لاکھ کرنے کا اعلان سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما مونس الہٰی نے جاں بحق صحافی خاتون کے لواحقین کی مالی امداد بڑھانے کا اعلان کردیا۔ راناثنا اللّٰہ معاملات ٹھیک کرنے کے بجائے خراب کر رہے ہیں،...
این اے 45 کرم، ضمنی الیکشن: عمران خان آگے، جے یو آئی امیدوار پیچھے
- Get link
- X
- Other Apps
عمران خان – فوٹو: فائل خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے حلقہ این اے 45 میں ضمنی الیکشن کے غیرسرکاری غیرحتمی نتیجے کے مطابق عمران خان پہلے جبکہ جے یو آئی کے جمیل خان دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ این اے 45 کرم ضمنی انتخاب میں 143 میں سے 140 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا، جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان 20 ہزار 438 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق جمعیت علما اسلام کے جمیل خان 12 ہزار 449 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ حلقے میں پولنگ کا عمل صبح 9 بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہا۔ اس حلقے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور پی ڈی ایم کے امید وار جمیل خان سمیت 16 امیدوار میدان میں ہیں۔ ضلع کرم کے حلقہ این اے 45 کی نشست پی ٹی آئی کے ایم این اے ملک فخر زمان کے مستعفی ہونے سے خالی ہوئی تھی۔ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر عبد الرؤف خان کے مطابق اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1 لاکھ 98 ہزار 618 ہے۔ حلقے کے 143 پولنگ اسٹیشنز میں سے 24 انتہائی حساس اور 119 کو حساس قرار دیا گیا۔ گزشتہ روز ضمنی الیکشن کے سلسلے میں انتخابی مٹیریل کی ترسیل کی...
پی ٹی آئی جلسہ، ڈی چوک میں رینجرز تعینات
- Get link
- X
- Other Apps
پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ پہنچنے سے پہلے ہی اسلام آباد کے ڈی چوک پر رینجرز تعینات کردی گئی۔ رپورٹس کے مطابق ریڈ زون کے تمام راستوں پر سیکیورٹی بڑھا دی گئی جبکہ ریڈ زون مکمل سیل کردیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی لانگ مارچ، فوج کو طلب کرنے کا فیصلہ رپورٹس کے مطابق لانگ مارچ کے شرکا کو روکنے کے لیے پولیس، ایف سی اور رینجرز کے تیرہ ہزار سے زائد پولیس اہلکار اور افسر تعینات کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں شہریوں کا مارگلہ روڈ اور سری نگر ہائی وے سے ہی اب داخلہ باقی رہ گیا ہے۔ راستے بند ہونے سے سرکاری دفاتر، ڈپلومیٹک انکلیو، نجی ہوٹلز اور نجی دفاتر کے ملازمین اور رہائشیوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ قومی خبریں سے مزید اس سال معمول سے زائد سردی پڑنے کا امکان موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ نومبر کے دوسرے ہفتے سے ملک بھر میں شدید سردی کی لہر آئے گی۔ این اے 45 ضلع کرم میں ضمنی انتخاب آج ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا مقابلہ جمیعت علمائے اسلام اور پی ڈی ایم کے امیدوار جمیل خان سے ہوگا۔ شیریں مزاری نے حکومتی کمیٹی س...