کراچی: ٹیلی کام کمپنی کے ملازمین کی ہلاکت کیخلاف ماڑی پور روڈ پر احتجاج

کراچی: ٹیلی کام کمپنی کے ملازمین کی ہلاکت کیخلاف ماڑی پور روڈ پر احتجاج

کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں ٹیلی کام کمپنی کے ملازمین کی ہلاکت کیخلاف ماڑی پور روڈ پر احتجاج کیا گیا۔

احتجاج مختلف تنظیموں کی جانب سے کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔

احتجاج کے دوران مظاہرین نے ایمن جاوید اور اسحاق کے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

احتجاج کے باعث ماڑی پور روڈ پر ٹریفک کی روانی بھی معطل رہی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%da%a9%d8%b1%d8%a7%da%86%db%8c-%d9%b9%db%8c%d9%84%db%8c-%da%a9%d8%a7%d9%85-%da%a9%d9%85%d9%be%d9%86%db%8c-%da%a9%db%92-%d9%85%d9%84%d8%a7%d8%b2%d9%85%db%8c%d9%86-%da%a9%db%8c-%db%81%d9%84%d8%a7%da%a9/

Comments

Popular posts from this blog

اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس: پیغام پاکستان پرتمام مکاتب فکر کا اتفاق ہے، عمل ہوناچاہیے

جی ڈی اے کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کو بیان دینا مہنگا پڑگیا

آنگ سان سوچی اور دیگر رہنما زیر حراست، میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا