Posts

Showing posts from March, 2021

Joe Biden announces ambitious $2 tn infrastructure plan #wanitaxigo

Image

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی #wanitaxigo

Image

اسلام آباد میں بازار بند کرنے کا شیڈول تبدیل، کاروباری مراکز ہفتے کے مختلف دنوں میں بند کرنے کا فیصلہ #wanitaxigo

Image

کراچی: مفتی سلیم اللّٰہ پر فائرنگ کا مقدمہ درج #wanitaxigo

Image

کراچی ، واٹر ٹینکر کی ٹکر سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق #wanitaxigo

Image

بورے والا: کار کی ٹرک سے ٹکر، 8 افراد جاں بحق #wanitaxigo

Image

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 98 اموات #wanitaxigo

Image

کورونا وائرس، دنیا بھر میں 12 کروڑ94 لاکھ 70 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ #wanitaxigo

Image

کورونا وائرس، پاکستان میں اموات میں مزید اضافہ #wanitaxigo

Image

بلوچستان ایمپلائز ورکرز کا دھرنا جاری #wanitaxigo

Image

وزیراعظم کی صحت یابی کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا #wanitaxigo

Image

آرمی چیف سے یوکرائن کے سفیر کی ملاقات #wanitaxigo

Image

کورونا وائرس، دنیا بھر میں 12 کروڑ94 لاکھ 70 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

Image
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 12 کروڑ94 لاکھ سے70 ہزار زائد افراد متاثر اور 28 لاکھ 28 ہزار 136افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 10 کروڑ44لاکھ 10 ہزار سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ22لاکھ 31 ہزار سے زائد ہے۔ امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 65 ہزار256 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 3 کروڑ11 لاکھ66 ہزار سے زائد متاثر ہیں۔ برازیل میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 27 لاکھ 53ہزار زائد ہو گئی ہے اور 3 لاکھ 21 ہزار868 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ 20 ہزار سے زائد ہے اور ایک لاکھ 62 ہزار 960 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ فرانس میں 46 لاکھ44 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 95 ہزار640 جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ روس میں 45 لاکھ45 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 98 ہزار850 ہے۔ برطانیہ میں 43 لاکھ 45 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں اور ایک لاکھ 26 ہزار 713 اموات ہوچکی ہیں۔ اٹلی میں بھی 35 لاکھ 84ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ ...

کورونا وائرس، پاکستان میں اموات میں مزید اضافہ

Image
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید98اموات اور 4 ہزار974نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔کورونا کی تیسری لہر کے دوران پاکستان میں مثبت کیسزکی شرح9.93فیصد ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار532 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 6 لاکھ72 ہزار931 ہو گئی ہے۔ ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد50ہزار397 ہے اور 6لاکھ 5ہزار274 افراد کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔ کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 6 ہزار427افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 4 ہزار502، خیبر پختونخوا 2 ہزار363، اسلام آباد572، گلگت بلتستان 103، بلوچستان میں 208 اور آزاد کشمیر میں 355 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ اسلام آباد میں کورونا کیسزکی تعداد 58 ہزار557، خیبر پختونخوا88ہزار99، سندھ 2 لاکھ 65 ہزار680، پنجاب 2 لاکھ 23 ہزار181، بلوچستان 19 ہزار576، آزاد کشمیر 12 ہزار805 اور گلگت بلتستان میں5ہزار33 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے پاکستان کے 26 اضلاع ہائی رسک قرار دیئے گئے ہیں۔ لاہو...

بلوچستان ایمپلائز ورکرز کا دھرنا جاری

Image
بلوچستان ایمپلائزاینڈ ورکرز گرینڈ الائنس کا کوئٹہ کے ایدھی چوک پر دھرنا جاری ہے۔ دھرنے کے باعث ریڈزون کے راستے بدستور بند ہیں، سرکاری ملازمین کی ہڑتال کے باعث صوبے بھر کے دفاتر میں سرکاری امور ٹھپ ہوکررہ گئے۔ ادھر خیبر پختونخواحکومت نے نرسز کے مطالبات تسلیم کر لئے جس کے بعد نرسز نے دھرنا ختم کردیا۔ نرسز کے 10 مطالبات میں نرسز الاؤنس میں اضافے اور بھرتیوں سمیت دیگر مطالبات شامل تھے۔ قومی خبریں سے مزید کراچی: مفتی سلیم اللّٰہ پر فائرنگ کا مقدمہ درج کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گزشتہ روز عربیہ سلیم اکیڈمی کے مہتمم مفتی سلیم اللّٰہ پر ہونے والی فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ آرمی چیف سے یوکرائن کے سفیر کی ملاقات ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم کی صحت یابی کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا والٹن ایئرپورٹ کی منتقلی کا معاملہ بھی 23 نکاتی ایجنڈے کا حصہ ہے جبکہ ‎‎کراچی کوسٹل زون کی ترقی سے متعلق ایم او یو منظوری کیلئے پیش کیے جائیں گے کورونا، منڈی بہاء الدین میں شادی ہال و دکانیں سیل کورونا...

وزیراعظم کی صحت یابی کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا

Image
وزیراعظم عمران خان کی صحت یابی کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس آج وڈیو لنک پر ہوگا، کورونا ویکسین کی قیمت کی منظوری کابینہ ایجنڈا میں شامل ہے۔ والٹن ایئرپورٹ کی منتقلی کا معاملہ بھی 23 نکاتی ایجنڈے کا حصہ ہے جبکہ ‎‎کراچی کوسٹل زون کی ترقی سے متعلق ایم او یو منظوری کیلئے پیش کیے جائیں گے۔ اجلاس میں پی آئی اے سی ایل بورڈ کے چیئرمین کی تقرری پر بھی غور کیا جائے گا، ‎سود کی رقوم اور غیرملکی کمرشل قرضوں پر ٹیکس چھوٹ کا ایجنڈا بھی کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔ ‎الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت پر بریفنگ دی جائے گی۔ قومی خبریں سے مزید بلوچستان ایمپلائز ورکرز کا دھرنا جاری دھرنے کے باعث ریڈزون کے راستے بدستور بند ہیں، سرکاری ملازمین کی ہڑتال کے باعث صوبے بھر کے دفاتر میں سرکاری امور ٹھپ ہوکررہ گئے۔ کورونا، منڈی بہاء الدین میں شادی ہال و دکانیں سیل کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5 شادی ہال اور 5 دکانیں سیل کردی گئیں جبکہ ایک لاکھ 60 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا۔ آئی جی سندھ کا وفاقی حکومت کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو براہ راست خط مشتاق مہر کی ج...

آرمی چیف سے یوکرائن کے سفیر کی ملاقات

Image
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یوکرائن کے سفیر نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان تمام شعبوں میں یوکرائن کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے فروغ کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ یوکرائنی سفیر نے خطے میں امن اور افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو سراہا ۔ اس موقع پر دونوں ملکوں نے دفاعی تعاون سمیت باہمی روابط میں اضافے کے عزم کا اعادہ کیا۔ قومی خبریں سے مزید وزیراعظم کی صحت یابی کے بعد کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا والٹن ایئرپورٹ کی منتقلی کا معاملہ بھی 23 نکاتی ایجنڈے کا حصہ ہے جبکہ ‎‎کراچی کوسٹل زون کی ترقی سے متعلق ایم او یو منظوری کیلئے پیش کیے جائیں گے بلوچستان ایمپلائز ورکرز کا دھرنا جاری دھرنے کے باعث ریڈزون کے راستے بدستور بند ہیں، سرکاری ملازمین کی ہڑتال کے باعث صوبے بھر کے دفاتر میں سرکاری امور ٹھپ ہوکررہ گئے۔ کورونا، منڈی بہاء الدین میں شادی ہال و دکانیں سیل کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 5 شادی ہال اور 5 دکانیں سیل کردی گئیں جبکہ ایک لاکھ 60 ہ...