آرمی چیف سے یوکرائن کے سفیر کی ملاقات

آرمی چیف سے یوکرائن کے سفیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یوکرائن کے سفیر نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان تمام شعبوں میں یوکرائن کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے فروغ کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

یوکرائنی سفیر نے خطے میں امن اور افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو سراہا ۔

اس موقع پر دونوں ملکوں نے دفاعی تعاون سمیت باہمی روابط میں اضافے کے عزم کا اعادہ کیا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d8%a7%d9%93%d8%b1%d9%85%db%8c-%da%86%db%8c%d9%81-%d8%b3%db%92-%db%8c%d9%88%da%a9%d8%b1%d8%a7%d8%a6%d9%86-%da%a9%db%92-%d8%b3%d9%81%db%8c%d8%b1-%da%a9%db%8c-%d9%85%d9%84%d8%a7%d9%82%d8%a7%d8%aa/

Comments

Popular posts from this blog

چین سے کورونا ویکسین لانے والا طیارہ پاکستان پہنچ گیا

جنوبی افریقی کھلاڑی تبریز شمسی گوادر اسٹیڈیم کے سحر میں مبتلا

آنگ سان سوچی اور دیگر رہنما زیر حراست، میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا