Posts
Showing posts from May, 2021
شاہد خاقان کے وکیل کی نیب کے گواہ پر جرح #wanitaxigo
- Get link
- Other Apps
مئی میں کورونا سندھ کے 380 افراد کی جان لے گیا #wanitaxigo
- Get link
- Other Apps
کوئٹہ میں نجی اور سرکاری اسکول کھل گئے
- Get link
- Other Apps
کوئٹہ میں درس و تدریس کا سلسلہ شروع ہوگیا، تمام نجی اور سرکاری اسکول آج سے کھل گئے۔ اپریل کے تیسرے ہفتے میں بند کیے گئے کالجز اور ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹس گزشتہ روزکھل گئے تھے۔ اس کے علاوہ بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بھی اسکول اور کالجز پہلے ہی کھولے جاچکے ہیں۔ بلوچستان کے دیگر علاقوں میں اسکول اور کالجز پہلے ہی کھولے جاچکے ہیں، اسکول اور کالجز سمیت تعلیمی ادارے کورونا کی صورتحال کی وجہ سے اپریل کےتیسرےہفتےسےبند تھے۔ قومی خبریں سے مزید شاہد خاقان کے وکیل کی نیب کے گواہ پر جرح احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت کے دوران مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کے وکیل بیرسٹر ظفر اللّٰہ نے نیب کے گواہ پر جرح کی۔ مئی میں کورونا سندھ کے 380 افراد کی جان لے گیا محکمہ صحت سندھ کے حکام نے بتایا ہے کہ صوبے میں یکم مئی سے 30 مئی تک 31 ہزار 630 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے اور 380 افراد کورونا سے جان کی بازی ہار گئے۔ نون لیگ کے بیانیئے پر پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں: شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِاعظم شاہد خ
لودھراں: 11 سالہ بچی کی 40 سالہ شخص سے شادی، مقدمہ درج
- Get link
- Other Apps
لودھراں میں کم عمر بچی کی شادی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں پولیس نے اطلاع ملنے پر شادی رکوا دی اور نکاح خواں سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لودھراں کی تحصیل دنیا پور کے چک نمبر 41 ایم میں عبدالشکور نامی شخص نے اپنی بیوی کی عدم موجودگی میں 11 سالہ بیٹی کا نکاح 40 سالہ پہلوان خان سے کر دیا اور رخصتی بھی کر دی۔ کم عمری کی شادی پر قید اور جرمانہ ہوگا سینیٹ نے کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل کثرت رائے… بچی کی والدہ جب گھر واپس آئی تو اس نے پتہ چلنے پر پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے اگلے دن لڑکی کو بازیاب کر والیا۔ پولیس نے دلہا پہلوان خان اور نکاح خواں سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ کم عمر لڑکی کا میڈیکل کروایا جا رہا ہے، جس کی رپورٹ آنے پر اس کے مطابق مزید قانونی کارروائی کی جائے گی۔ کم عمری کی شادی اور لڑکی کی عمر زیادہ کرنے پر لڑکے کو سزا سنادی مقدے کے مدعی نے عدالت کو بتایا کہ ملزم وقار نے 17 جولائی 2019 کو میری 14 سالہ بیٹی کو گھر سے اغواء ک
پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 71 اموات، کل ہلاکتیں 20850
- Get link
- Other Apps
سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے پاکستان میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں پھر سے اضافہ جاری ہے۔ کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 29 ویں نمبر پر ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 771 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 71 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، 3 ہزار 397 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز آنے کی شرح 3 اعشاریہ 71 فیصد ہو گئی۔ ملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 20 ہزار 850 ہو گئی ہے، جبکہ کُل کورونا مریضوں کی تعداد 9 لاکھ 22 ہزار 824 ہو چکی ہے۔ ملک بھر میں اسپتالوں، قرنطینہ سینٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے کُل 57 ہزار 336 مریض زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 3 ہزار 842 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ کُل 8 لاکھ 44 ہزار 638 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔ پاکستان: کورونا سے مزید 92 اموات، کل ہلاکتیں 20400 نیش