لاہور: اورنج ٹرین اسٹیشن پر خاتون کی ہنگامہ آرائی کی ویڈیو
اورنج ٹرین لاہور کے باغبان پورہ اسٹیشن پر خاتون کی ہنگامہ آرائی کی ویڈیو سامنے آگئی۔ انچارج میٹرو اورنج ٹرین کے مطابق خاتون اپنے ساتھ بچے کو بغیر ٹکٹ سفر کرانا چاہتی تھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عملے نے خاتون کو بچے کے ساتھ بغیر ٹکٹ سفر کرنے سے روکا، جس پر خاتون مشتعل ہوگئی۔ انچارج میٹرو اورنج ٹرین کے مطابق خاتون نے ہنگامہ آرائی کی اور عملے کو گالیاں بھی دیتی رہی۔ قومی خبریں سے مزید زندگیاں داؤ پر لگی ہیں، پی ٹی آئی کی منافقت کی سیاست جاری ہے، بلاول بھٹو موئیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ زندگیاں داؤ پر لگی ہوئی ہیں مگر پی ٹی آئی منافقت کی سیاست جاری ہے۔ پٹرول کی قیمت میں تیسری بار اضافہ کیا گیا، رضا ربانی پیپلز پارٹی کے سینیٹر اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں تیسری بار اضافہ کیا گیا۔ احسن اقبال ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ایک بیان میں احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ’مجھے کوویڈ کی دوبارہ تشخیص ہوئی ہے، خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔‘ بھارت کا دباؤ مسترد کرنے والے کھلاڑیوں کو سلام، مراد سعید ان...