Posts

Showing posts from February, 2022

شہباز شریف کیس: ڈیلی میل کا 1سال کی تاخیر سے جواب عدالت میں جمع

Image
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے شہباز شریف کیس میں ایک سال کی تاخیر سے عدالت میں جواب جمع کروادیا۔ برطانوی عدالت میں ڈیلی میل نے 49 صفحات پر مبنی جواب قومی احتساب بیورو (نیب) کے شہباز شریف پر دائر ریفرنس سے متعلق ہے۔ ڈیلی میل نے شہباز شریف ہتک عزت کیس میں تاحال ثبوت جمع نہیں کرائے لندن ڈیلی میل نے اب تک شہباز شریف ہتک عزت کیس میں… ڈیلی میل کے جواب میں شہباز شریف، اُن کے خاندان کے اکاؤنٹس کی تفصیلات اور شریف فیملی کے ملازمین کے بیانات شامل ہیں۔ برطانوی اخبار نے اپنے جواب میں دبئی اور پاکستان میں بینکوں میں پیسے جمع کروانے والے درجنوں ملازمین کے نام شامل کیے ہیں۔ ڈیلی میل نے جواب میں کہا کہ شہباز شریف کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد ان کے اثاثوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔ ڈیلی میل نے شہباز شریف کے خلاف ثبوت جمع کروانے کے لیے پانچویں بار وقت مانگ لیا برطانوی اخبار ڈیلی میل نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز… اخبار نے شواہد میں رمضان شوگر ملز کا تذکرہ بھی کیا اور عدالت کو بتایا کہ مضمون چھاپنے سے پہلے شریف فیملی کا موقف لیا گیا۔ ڈیلی میل نے شہباز شریف کے داماد علی عمران سے متعلق جواب بھ...

پی پی حکومت نے سلالہ واقعے پر امریکا سے معافی منگوائی، بلاول بھٹو #wanitaxigo

Image

دفترخارجہ نے یوکرین سے پاکستانیوں کے انخلاء کی تفصیلات جاری کردیں

Image
دفتر خارجہ نے یوکرین سے پاکستانی شہریوں کے انخلاء سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ زیادہ تر پاکستانی بحران سے پہلے یوکرین چھوڑ گئے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانیوں نے سفارتخانے کے مشورے پر یوکرین سے انخلا کیا، 20 فروری کو 700 سے 800 پاکستانی طلبا اور 200 شہری یوکرین میں رہ گئے تھے۔ پاکستانی طلبا کی بحفاظت واپسی پر یوکرینی وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی سے کیا کہا؟ پاکستان نے یوکرین سے پاکستانی طلبا کی باحفاظت واپسی کا معاملہ اٹھادیا۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ ان میں سے 676 پاکستانی شہریوں کو یوکرین سے نکال لیا گیا ہے، 20 پاکستانی مختلف سرحدی مقامات پر ہیں، مزید 20 گزر گاہوں کے راستے پر ہیں۔ دفترخارجہ کے بیان کے مطابق خارکیف سے مزید 60 سے 70 پاکستانی ٹرین میں سوار ہوئے ہیں، 30 پاکستانی سومی اور چرنگیو میں ہیں، جنہیں حالات بہتر ہونے پر نکالا جائے گا۔ ترجمان دفترخارجہ مزید کہا کہ کچھ پاکستانی خود یوکرین میں رہنے کا انتخاب کررہے ہیں جبکہ ٹرنوپل میں سہولت مرکز تمام پاکستانیوں کے انخلا تک کام کرتا رہے گا۔ قومی خبریں سے ...

پیٹرول، ڈیزل 10 روپے سستا، نوٹیفکیشن جاری #wanitaxigo

Image

وزیراعظم عمران خان کا جہانگیر ترین سے رابطہ، خیریت دریافت کی

Image
وزیر اعظم عمران خان نے جہانگیر ترین سے رابطہ کرکے ان کی خیریت دریافت کی ہے، جہانگیر ترین علاج کے لیے لندن گئے ہوئے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران وزیر اعظم اور جہانگیر ترین کے درمیان رابطے کا انکشاف کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر اعظم نے جہانگیر ترین سے رابطہ کرکے ان کی طبیعت کے بارے میں پوچھا ہے۔ اس سے قبل اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بھی جہانگیر ترین سے رابطہ کرکے ان کی خیریت معلوم کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا تھا۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین طبیعت ناسازی کے باعث علاج کے لیے گذشتہ روز ایئر ایمبولینس کے ذریعے لندن روانہ ہوئے تھے۔ قومی خبریں سے مزید ایم کیو ایم پاکستان نے وفاقی حکومت کو وارننگ دے دی خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ جمہوریت کا تقاضا ہے جس کے پاس جہاں جتنا مینڈیٹ ہو اسے اتنا اختیار ملنا چاہیے۔ وزیر اعظم عمران خان عوام سے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں ، خورشید شاہ شہباز شریف کیس: ڈیلی میل کا 1سال کی تاخیر سے جواب عدالت میں جمع برطانوی اخ...