روسی خام تیل پاکستان کو مہنگا پڑے گا، ٹرانسپورٹیشن چارجز زیادہ ہوں گے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

روسی خام تیل پاکستان کو مہنگا پڑے گا، ٹرانسپورٹیشن چارجز زیادہ ہوں گے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی خام تیل پاکستان کو مہنگا پڑے گا۔ روس سے خام تیل خریدنے میں ٹرانسپورٹ چارجز بہت آئیں گے۔

پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے مزید کہا کہ روسی خام تیل کو پاکستان میں ریفائن کرنا کوئی مسئلہ نہیں۔ روس سے خام تیل کی درآمد کو 30 دن تک لگ سکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق دیکھنا ہو گا کہ روس سے خام تیل خریدا بھی جاسکتا ہے یا نہیں اور یہ کہ روس پر عائد پابندیاں خام تیل درآمد میں حائل ہوسکتی ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کی جانب سے روس سے خام تیل کے لیے پوچھا گیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق روس سے خام تیل کی خریداری سے متعلق آئل ریفائنری سے تجاویز مانگی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d8%b1%d9%88%d8%b3%db%8c-%d8%ae%d8%a7%d9%85-%d8%aa%db%8c%d9%84-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%d9%88-%d9%85%db%81%d9%86%da%af%d8%a7-%d9%be%da%91%db%92-%da%af%d8%a7%d8%8c-%d9%b9%d8%b1/

Comments

Popular posts from this blog

میرا مؤکل بہت طاقتور ہے اگر اپنی پر آ جائے تو اینٹ سے اینٹ بجا سکتا ہے، گورنرسندھ

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی قومی احتساب بیورو کے آفس پہنچ گئے