آڈیو لیکس میں کہیں نہ کہیں تحریک انصاف کا ہاتھ ہے، عطا تارڑ

آڈیو لیکس میں کہیں نہ کہیں تحریک انصاف کا ہاتھ ہے، عطا تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اعظم تارڑ نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس میں کہیں نہ کہیں پی ٹی آئی کا ہاتھ ہے۔

گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ وزیر اعظم کے کامیاب دورے سے توجہ ہٹانے کے لیے پی ٹی آئی نے آڈیو لیک کی۔

انہوں نے کہا کہ اگر اس آڈیو کو سچ مان لیا جائے تو اس میں کچھ نہیں نکلا، اسحاق ڈار واپس آکر اس ملک کی معشیت کو سنبھالیں گے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی نے مزید کہا کہ سیلاب سے پاکستان میں تین کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے، وزیر اعظم کل کامیاب دورے کے بعد وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d8%a2%da%88%db%8c%d9%88-%d9%84%db%8c%da%a9%d8%b3-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%a9%db%81%db%8c%da%ba-%d9%86%db%81-%da%a9%db%81%db%8c%da%ba-%d8%aa%d8%ad%d8%b1%db%8c%da%a9-%d8%a7%d9%86%d8%b5%d8%a7%d9%81-%da%a9/

Comments

Popular posts from this blog

چین سے کورونا ویکسین لانے والا طیارہ پاکستان پہنچ گیا

جنوبی افریقی کھلاڑی تبریز شمسی گوادر اسٹیڈیم کے سحر میں مبتلا

آنگ سان سوچی اور دیگر رہنما زیر حراست، میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا