عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات آج ہوگی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات آج ہوگی۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے موقف پر قائم ہیں۔

دوسری جانب عمران خان نے پی ٹی آئی کے اراکین سندھ اسمبلی کو ہفتے کے روز لاہور طلب کرلیا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عام انتخابات کی تیاریوں کیلئے متحرک، ذرائع

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان عام انتخابات کی تیاریوں کےلیے متحریک ہوگئے۔

اس حوالے سے خرم شیر زمان نے کہا کہ ملاقات میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے استعفے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

دوسری جانب عمران خان عام انتخابات کی تیاریوں کے لیے متحرک ہوگئے ہیں، انہوں نے پارٹی ٹکٹ کی تقسیم سے متعلق پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کے لیے مشاورت شروع کردی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d8%b9%d9%85%d8%b1%d8%a7%d9%86-%d8%ae%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d9%84%db%8c%d9%b0-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%da%a9%db%8c-%d9%85%d9%84%d8%a7%d9%82%d8%a7/

Comments

Popular posts from this blog

US faces severe economic downturn as pandemic continues to wreak havoc

شہباز شریف بھی کورونا کا شکار ہو گئے

کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی، کروڑوں گیلن پانی ضائع