قانون نے اجازت دی تو عمران خان کو ضرور گرفتار کریں گے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قانون نے اجازت دی تو عمران خان کو ضرور گرفتار کریں گے۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کی آج کی کارروائی پر تبصرہ کیا۔ صدر نے خیبرپختونخوا الیکشن کی تاریخ دے کر آئینی اختیار سے تجاوز کیا، وکیل کا اعتراف سپریم کورٹ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے وکیل سلمان اکرم راجا نے کہا کہ 90 روز میں ہر صورت انتخابات ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کل اگر الیکشن کا اعلان کرتی ہے تو ہمیں لوازمات پورے کرنا ہوں گے۔ وزیر دفاع نے مزید کہا کہ مریم نواز کے ہونے کا سیاسی فائدہ ہے مگر نواز شریف کے نہ ہونے کا سیاسی نقصان بھی ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ قانون نے اگر اجازت دی تو عمران خان کو ضرور گرفتار کریں گے۔ قومی خبریں سے مزید اسلام آباد میں صحافیوں پر تشدد ناقابل قبول ہے، مریم اورنگزیب وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں صحافیوں پر تشدد کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ پیٹرول 500، بجلی فی یونٹ 100 اور گیس 10 گنا مہنگی کردوں، مخدوم احمد محمو...