حیدرآباد: گونگی و بہری لڑکی سے زیادتی اور قتل کے ملزم کو دو بار پھانسی و قید کی سزا

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

کوٹری میں قوت گویائی اور سماعت سے محروم لڑکی سے زیادتی کے ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی۔

حیدرآباد سینٹرل جیل میں قائم اے ٹی سی نے زیادتی و قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے ملزم عبدالرحمان کو 2 بار پھانسی دینے اور 15 سال قید کا حکم سنایا۔

عدالت نے ملزم کو ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کا بھی حکم سنایا۔

پولیس کے مطابق 16 دسمبر 2019 کو ملزم کے خلاف قتل اور زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d8%ad%db%8c%d8%af%d8%b1%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-%da%af%d9%88%d9%86%da%af%db%8c-%d9%88-%d8%a8%db%81%d8%b1%db%8c-%d9%84%da%91%da%a9%db%8c-%d8%b3%db%92-%d8%b2%db%8c%d8%a7%d8%af%d8%aa%db%8c-%d8%a7%d9%88/

Comments

Popular posts from this blog

جی ڈی اے کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کو بیان دینا مہنگا پڑگیا

اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس: پیغام پاکستان پرتمام مکاتب فکر کا اتفاق ہے، عمل ہوناچاہیے

آنگ سان سوچی اور دیگر رہنما زیر حراست، میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا