آصف زرداری کی طبعیت ٹھیک اور گھر پر مقیم ہیں، فیملی ذرائع

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سابق صدر آصف علی زرداری کے فیملی ذرائع نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی طبعیت ٹھیک ہے اور وہ دبئی میں گھر پر مقیم ہیں۔

فیملی ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے دبئی میں قیام کے دوران اپنا چیک اپ کرایا تھا۔

فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی سرجری نہیں ہوئی اور نہ ہی وہ اسپتال میں داخل ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d8%a2%d8%b5%d9%81-%d8%b2%d8%b1%d8%af%d8%a7%d8%b1%db%8c-%da%a9%db%8c-%d8%b7%d8%a8%d8%b9%db%8c%d8%aa-%d9%b9%da%be%db%8c%da%a9-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%da%af%da%be%d8%b1-%d9%be%d8%b1-%d9%85%d9%82%db%8c%d9%85/

Comments

Popular posts from this blog

US faces severe economic downturn as pandemic continues to wreak havoc

شہباز شریف بھی کورونا کا شکار ہو گئے

کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی، کروڑوں گیلن پانی ضائع