Popular posts from this blog
روسی خام تیل پاکستان کو مہنگا پڑے گا، ٹرانسپورٹیشن چارجز زیادہ ہوں گے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن
پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی خام تیل پاکستان کو مہنگا پڑے گا۔ روس سے خام تیل خریدنے میں ٹرانسپورٹ چارجز بہت آئیں گے۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے مزید کہا کہ روسی خام تیل کو پاکستان میں ریفائن کرنا کوئی مسئلہ نہیں۔ روس سے خام تیل کی درآمد کو 30 دن تک لگ سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دیکھنا ہو گا کہ روس سے خام تیل خریدا بھی جاسکتا ہے یا نہیں اور یہ کہ روس پر عائد پابندیاں خام تیل درآمد میں حائل ہوسکتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کی جانب سے روس سے خام تیل کے لیے پوچھا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق روس سے خام تیل کی خریداری سے متعلق آئل ریفائنری سے تجاویز مانگی ہیں۔ قومی خبریں سے مزید ٹرین میں گارڈز کی مبینہ زیادتی، خاتون کا میڈیکل مکمل ریلوے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون ٹرین میں بغیر ٹکٹ کے سفر کر رہی تھی۔ پچھلی حکومت میں پیٹرولیم شعبے کے نقصانات کے جائزے کیلئے کمیشن بنائیں گے، شاہد خاقان احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور ان کی کابینہ کی وجہ سے ملک کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ پولنگ اسٹیشنز پر فوج و ر
Comments
Post a Comment