ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف دفعہ188 کے تحت کارروائی کی جائی گی، ڈی سی اسلام آباد

ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف دفعہ188 کے تحت کارروائی کی جائی گی، ڈی سی اسلام آباد

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ سے بچاؤ کیلئے ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائی گی۔

انہوں نے کہا کہ تمام عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں بے انتہا اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 69 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔

پاکستان: 69496 کورونا کیسز، 1483 اموات

لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 69 ہزار سے زائد ہو گئی۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 69 ہزار 496 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وبا سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 1 ہزار 483 ہو گئی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 2 ہزار 418 کورونا وائرس کے متاثرہ مریض ہیں جبکہ 27 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d9%85%d8%a7%d8%b3%da%a9-%d9%86%db%81-%d9%be%db%81%d9%86%d9%86%db%92-%d9%88%d8%a7%d9%84%d9%88%da%ba-%da%a9%db%92-%d8%ae%d9%84%d8%a7%d9%81-%d8%af%d9%81%d8%b9%db%81188-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%ad%d8%aa/

Comments

Popular posts from this blog

اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس: پیغام پاکستان پرتمام مکاتب فکر کا اتفاق ہے، عمل ہوناچاہیے

جی ڈی اے کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کو بیان دینا مہنگا پڑگیا

آنگ سان سوچی اور دیگر رہنما زیر حراست، میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا