پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار امریکا کیلئے براہ راست پرواز روانہ

اسلام آباد: (دوست نیوز) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار امریکا کے لیے براہ راست پرواز روانہ ہوگئی۔ پی آئی اے کا مستقبل میں بھی امریکا کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کا ارادہ ہے۔

History in Making:
First Pakistani origin aircraft operated by PIA 8711 flying directly from Pakistan (Islamabad) to US (New Jersey), departed in the morning today, carrying more than 200 Pax. Strict TSA security checking standards was maintained. pic.twitter.com/4JcoSTtXYp

— PIA (@Official_PIA) May 31, 2020

ترجمان پی آئی اے کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار کوئی طیارہ پاکستان سے براہ راست امریکی شہر نیو جرسی پہنچے گا۔ پی آئی اے کی پرواز پی کے 8711 دو سو سے زائد مسافروں کو لے کر امریکا روانہ ہوئی۔
پی آئی اے نے کچھ عرصہ قبل امریکا سے براہ راست پروازوں کی اجازت مانگی تھی۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ مستقبل بنیادوں پر اجازت ملی تو پی آئی اے امریکا کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

Original Article



source https://latestpakistannews.com/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%db%8c-%d8%aa%d8%a7%d8%b1%db%8c%d8%ae-%d9%85%db%8c%da%ba-%d9%be%db%81%d9%84%db%8c-%d8%a8%d8%a7%d8%b1-%d8%a7%d9%85%d8%b1%db%8c%da%a9%d8%a7-%da%a9%db%8c/

Comments

Popular posts from this blog

اسلام آباد میں علماء و ذاکرین کانفرنس: پیغام پاکستان پرتمام مکاتب فکر کا اتفاق ہے، عمل ہوناچاہیے

جی ڈی اے کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کو بیان دینا مہنگا پڑگیا

آنگ سان سوچی اور دیگر رہنما زیر حراست، میانمار میں فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا