گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے ) کی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو کو پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد دیا جانے والا بیان مہنگا پڑگیا۔ وزیر اعظم آپ کے بیان سے ناراض ہیں، عامر ڈوگر کا سائرہ بانو کو پیغام ذرائع کا کہنا ہے کہ قائمہ کمیٹی کی سربراہی جی ڈی اے کی رکن سائرہ بانو کو دینے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔ سائرہ بانو سے صحافی نے سوال کیا کہ قومی سلامتی کمیٹی میں کیا پالیسی آئی ہے، جس پر سائرہ بانو نے جواب دیا کہ کنڈی لگا کر رکھیں، برتن ڈھانپ کر رکھیں، رات کو ہیٹر بند کردیں۔ واضح رہے کہ جی ڈی اے نے سائرہ بانو کو قائمہ کمیٹی کی چیئرپرسن کے لیے نامزد کیا ہے۔ قومی خبریں سے مزید ایف آئی اے کی ڈالر ہورڈنگ و حوالہ ہنڈی میں ملوث منی چینجرز کیخلاف کارروائی وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے ڈالر کی ہورڈنگ اور حوالہ ہنڈی میں ملوث کرنسی ایکس چینجرز کے خلاف کارروائی کی ہے۔ ملالہ دنیا بھر کی خواتین اور بچیوں کے لیے مشعل راہ ہیں، امریکی وزیرخارجہ امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات میں ملالہ نے 15 سالہ افغان لڑکی کا پیغام پڑھ کر سنایا۔ کالعدم تنظیم کیلئے فنڈ جمع...
Comments
Post a Comment